کراچی، بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، مکینک کا بیان سامنے آگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، مکینک کا بیان سامنے آگیا تفصیلات جانئے: DailyJang

پولیس نے واقعے کی تحقیقات کرتے ہوئے مکینک کا بیان ریکارڈ کیا ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ بچے اکثر گاڑی میں بیٹھا کرتے تھے اور اس نے بچوں کوکئی بار گاڑی میں بیٹھنے سے منع بھی کیا۔

واضح رہے کہ آج صبح کراچی میں ضلع ویسٹ کے علاقے منگھوپیر میں نیا ناظم آباد کے قریب کئی روز سے لاوارث کھڑی کار کے اندر سے 2 لاپتہ کمسن بچوں کی کئی روز پرانی لاشیں ملی ہیں ۔ پولیس کے مطابق کار لاک تھی جس کے شیشے توڑ کر گیٹ کھولا گیا تو 2 بچوں کی لاشیں کار میں پڑی تھیں، ایک بچے کی لاش کار کی عقبی سیٹ پر اوندھی پڑی تھی جبکہ دوسری لاش دونوں اگلی سیٹوں کے درمیان موجود تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ، نیا ناظم آباد کے قریب گاڑی سے 2 بچوں لاشیں برآمدکراچی : نیا ناظم آباد کے قریب گاڑی سے 2 بچوں لاشیں برآمد ہوئیں، ،حکام نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ بچےممکنہ طورپر کھیل کود کے دوران گاڑی میں لاک ہوگئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی کوئی ایسی درخواست نہیں کی کہ انھیں اقلیتی کمیشن میں شامل کیا جائے اور یہ کہ اس بحث سے متعلق حکومتی عہدیداروں کے بیانات سے انھیں مزید امتیازی سلوک اور نفرت کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ احمدیہ شامدیہ نہیں. مرزائی ہیں سالے ان کو ملکہ برطانیہ اور پوپ کو جا کر بتانا چاہیے کہ حضرت عیسی آ کر چلے بھی گئے ہیں۔ بغیر کچھ کئے۔ 🤣 حضرت عیسی کا تعلق ان سے زیادہ ہے۔ اوئے بی بی سی والوں یہ احمدیہ مرزائی کافر تمھارا باپ لگتا ہے کہ تم لوگ انکا انٹرویو لے کر نشر کرتے ہو ۔۔ قادیانی دنیا کا بدترین اور غلیظ ترین کافر ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

رانا ثناء کا بلٹ پروف گاڑی کی واپسی کیلئے عدالت سے رجوعمسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے بلٹ پروف گاڑی کی واپسی کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کئی روز سے لاوارث کھڑی کار سے دو کمسن بچوں کی لاشیں برآمدکراچی: کئی روز سے لاوارث کھڑی کار سے دو کمسن بچوں کی لاشیں برآمد Karachi Boys Found DeadBodies Car MissingChildren SindhPolice sindhpolicedmc wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP MediaCellPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: لاپتہ 2 بچوں کی لاشیں کار سے برآمدکراچی کے ضلع ویسٹ کے علاقے منگھوپیر میں نیا ناظم آباد کے قریب بس اسٹاپ پر کئی روز سے لاوارث کھڑی کار کے اندر سے 2 لاپتہ کمسن بچوں کی کئی روز پرانی لاشیں ملی ہیں جن کی موت دم گھٹنے سے بتائی جا رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کار سے دو بچوں کی لاشیں برآمد - ایکسپریس اردوفوری طور پر وجہ موت کا علم نہیں ہوسکا ، ریسکیو حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »