کراچی: گرفتار دہشتگرد نے سائبر وار فیئر نیٹ ورک سے پردہ اٹھا دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: رضویہ سے گرفتار دہشتگرد نے غیر ملکی اداروں کی مدد سے پاکستان میں متحرک سائبر وار فیئر نیٹ ورک سے پردہ اٹھا دیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن شہلا قریشی کے مطابق سفیان نامی دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ

اور دستی بم بھی برآمد ہوا ہے، ملزم کی نشاندہی پر پولیس اور حساس اداروں نے ملیر میں چھاپہ مارکر ملزم کے گھر سے کمپیوٹر اور الیکڑانک آلات برآمد کیے۔پولیس حکام کے

مطابق پاکستان سے باہر بیٹھے ملک دشمن عناصر سائبر سیل کے لیے نوجوانوں کو ملازمتوں کی پیشکش کررہے ہیں ، ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس نے سوشل میڈیا پر تصاویر لگانے والا ڈکیت گرفتار کرلیاکراچی پولیس نے ماڈلز کے انداز میں سوشل میڈیا پر تصاویر لگانے والے ڈکیت کو گرفتار کرلیا ہے۔ مردانہ طاقت کا باپ نسخہ صرف ایک کپ خاص لمات کو پر مسرت اور طویل بنائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 8 سالہ بچے کے ریپ اور قتل میں ملوث ملزمان گرفتارکراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر 11 ڈی میں پولیس نے 8 سالہ بچے کو اغواء، ریپ اور قتل کرنے پر ایک ملزم اور اسکے دو ساتھیوں کو گرفتار کر لیا SamaaTV En sab badghayash Logo se Lan.shramgahe kat dena pora moLk me Aman ki pegham Tasawor hoga. Shart Lazmi.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی : کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ -ملک کے مختلف شہروں میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 3 ہزار 149 کیسز مثبت سامنے آئے۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین Dramatic and poor gov dont make any drama more
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہکراچی کے ایک شادی ہال میں گدھے اورگوشت ملنے پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم خیریت سے تو ہیں؟ hahahhahhahahhahahahahhahaha کیوں نہیں کراچی سے 14 سیٹیں جیتی ہیں یہاں بھی تو اثر نظر آنا چاہیئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا بے قابو، شرح 40 فیصد سے بھی زائدمظفر آباد میں 21 فیصد، حیدرآباد میں 14، اسلام آباد 12، پشاور 11 اور راولپنڈی میں شرح 10 فیصد رہی۔ جتنی تیزی سے کراچی میں کرونا بڑھ رہا ہے بقول میڈٰیا بچنا کسی نے نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »