\U06a9\U0631\U0627\U0686\U06cc\U060c \U062a\U06cc\U0646 \U06c1\U0679\U06cc \U067e\U0644 \U06a9\U06d2

\U06a9\U0631\U0627\U0686\U06cc\U060c \U062a\U06cc\U0646 \U06c1\U0679\U06cc \U067e\U0644 \U06a9\U06d2

کراچی، تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد زخمی

کراچی، تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد زخمی #ARYNewsUrdu #Karachi

21.1.2020

کراچی، تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد زخمی ARYNewsUrdu Karachi

کراچی کے علاقے تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے،

فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ واٹر بورڈ کے ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، ایم ڈی واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ نیپا اور سخی حسن ہائیڈرنٹس سے متعدد ٹینکرز پہنچادئیے گئے ہیں۔ ایم ڈی واٹر بورڈ کے مطابق فوکل پرسن ہائیڈرنٹس سیل آگ کے مقام پر موجود ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ جھگیوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، فائربریگیڈ کی پانچ گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایک گھنٹے قبل آگ لگی تھی اور 50 سے زائد جھگیاں جل کر خاکستر ہوگئی اور کچھ معمولی متاثر ہوئی ہیں۔ آگ لگنے کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر معمولی زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ادھر کلفٹن کے علاقے زمزمہ میں نجی بینک میں آگ لگ گئی، آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ کردی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال مارچ میں کراچی کے علاقے نیپا میں جھگیوں میں آگ لگنے کے نتیجے میں 4 سالہ بچی فاطمہ جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے تھے۔ 60 مزید پڑھ: ARY News Urdu

ALLAH MADAD FARMA AMEEN

چین کے شہر کاشغر میں زلزلے کے جھٹکےچین کے شہر کاشغر میں 6.0 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے میں جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔ امریکی

کراچی: ایک سال کے دوران ہسپتالوں میں جنسی استحصال کے 545 کیسز رپورٹ - Pakistan - Dawn News

مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں ...'مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں گزارنا چاہتے تھے' بھارت کے سابق وزیر نے حیران کن بات کہہ دی

پاکستان میں ترکی کے سفیر کی طرح جرمن سفیر بھی پشاور زلمی کے مداح نکلےپاکستان میں ترکی کے سفیر کی طرح جرمن سفیر بھی پشاور زلمی کے مداح نکلے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PeshawarZalmi

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی مدت ملازمت میں اضافے کے لیے درخواست دائرکراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی مدت ملازمت میں اضافے کے لیے درخواست دائر Karachi SHC Judges Tenure application Filed

فرانس میں 7 افراد دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہے میں گرفتارفرانس میں 7 افراد دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہے میں گرفتار Read News France Terrorist Plans Arrested



شین واٹسن نے کینگروز کے پاکستان ٹور کی حمایت کردی - ایکسپریس اردو

ڈراما سیریل ’’عہد وفا‘‘ میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی گرفتاری - ایکسپریس اردو

کیا پاکستان نے سعودی دباؤ پر ابھینندن کو چھوڑا تھا؟

روہنگیا مسلمانوں کی وکیل امل کلونی کون ہیں؟

دلی میں ہلاکتیں 32، حالات تاحال معمول پر نہ آ سکے

New Delhi hit by worst violence in decades: What you need to know

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

22 جنوری 2020, بدھ خبریں

پچھلا خبر

وزیراعظم سے ترک کمپنی کے چیئرمین کی ملاقات، معاشی امور پر گفتگو

اگلا خبر

نان فنانشل آرگنائزیشنز میں منی لانڈرنگ کے امکانات ختم کرنے پر اقدامات اٹھائے گئے ہیں: جمیل احمد
حکومت کے ٹھوس اقدامات، پاکستان میں کرونا کے قدم رک گئے، جدید تھرمل اسکینر نصب برطانیہ میں کرونا وائرس کے مزید 4 مریضوں کی تصدیق عامر خان کا 19 مارچ کو پاکستان میں پہلی باکسنگ لیگ کرانے کا اعلان - ایکسپریس اردو بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبر بے بنیاد ہے: ترجمان توانائی ڈویژن پھول نگر: فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق کرونا وائرس جانوروں میں منتقل، پہلا کیس رپورٹ پیسے نہ دینے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ایک کروڑ 30 لاکھ یورو کا معاہدہ - ایکسپریس اردو 100 سالہ خاتون نے 25 ویں سالگرہ کیوں منائی؟ حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی مشتاق مہر کو آئی جی سندھ تعینات کردیا گیا - ایکسپریس اردو کیا پی ایس ایل ڈومیسٹک کرکٹ سے زیادہ اہم ہو گئی ہے؟ Big Drop In Petrol Prices In Pakistan | 29 February 2020 | 92NewsHD
شین واٹسن نے کینگروز کے پاکستان ٹور کی حمایت کردی - ایکسپریس اردو ڈراما سیریل ’’عہد وفا‘‘ میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی گرفتاری - ایکسپریس اردو کیا پاکستان نے سعودی دباؤ پر ابھینندن کو چھوڑا تھا؟ روہنگیا مسلمانوں کی وکیل امل کلونی کون ہیں؟ دلی میں ہلاکتیں 32، حالات تاحال معمول پر نہ آ سکے New Delhi hit by worst violence in decades: What you need to know کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی لاہور قلندرز شکستوں کے بھنور میں پھنس گئی، زلمی کی فتح کروناوائرس کے دونوں مریضوں کی حالت خطرے سے باہر فیس ماسک ذخیرہ کرنے والے اپنی آخرت کا سوچیں، فخرعالم - ایکسپریس اردو دلی پولیس: 1984 اور 2020 کے فسادات میں ’مماثلت‘ امریکہ اور طالبان کے درمیان ’تاریخی معاہدہ‘ ہونے کو ہے