کراچی میں رواں ہفتے ایک بار پھر بارش کی پیش گوئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں رواں ہفتے ایک بار پھر بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق بھارتی ریاست گجرات اور راجستھان کی جانب سے مون سون بارشوں کا نیا سسٹم سندھ کی جانب بڑھ رہا ہے۔ جس سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے کا قوی امکان ہے۔ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم کے باعث بارش کے 2 اسپیل ہوں گے، جس کے نتیجے میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش ہوسکتی ہے، بارشوں کا نیا سسٹم زیریں سندھ کو زیادہ متاثر کرے گا۔ اس سسٹم کے باعث کراچی میں 15 اگست کی رات سے ہلکی بارش کا امکان ہے اور 16 اگست تک شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya Allah khair

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں طوفانی بارش، میئر کراچی نے پاک فوج سے مدد طلب کرلیکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں طوفانی بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے بعد میئر کراچی وسیم اختر نے پاک فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔ Matlab fauj border bhi sambhaly aur floods bhi daikhy baad mai jb Sab theek hojaey tu unki gaalian b suny پاک فوج کو کسی صورت مدد نہی کرنی چاہیے۔سول ادارے خود قدرتی آفات سے نمٹنے کیلیے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کریں۔ پاک فوج کا جو کام ہے ان سے وہی کام لیا جائے اور کشمیر کی آزادی کیلیے بھیجا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار، نیا شیڈول جاریکراچی سے دیگر شہروں کو جانے کیلئے بعض ٹرینیں تاخیر سے آنے کی وجہ سے اتوار 11 اگست کو تاخیر سے روانہ ہوں گی۔ ریلوے کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی جناح...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے کئی علاقوں میں ہفتے کی شام سے بجلی غائبکراچی کے کئی علاقوں میں ہفتے کی شام سے بجلی غائب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نماز عید کی ادائیگی کے دوران افسوسناک واقعہکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں نماز عید کی ادائیگی کے دوران مسجد کی چھت گر گئی، حادثے میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: لانڈھی میں گھر سے 4 بھائیوں کی لاشیں برآمدکراچی: لانڈھی میں گھر سے 4 بھائیوں کی لاشیں برآمد تفصيلات جانئے: DailyJang انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 15 اگست کی رات پھر بارش کا امکانکراچی میں 15 اگست کی رات پھر بارش کا امکان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »