وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ ان کے صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 13ہزار341 ہوگئی ہے۔مرادعلی شاہ نے بتایا کہ کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4223 ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور 731 کا زرلٹ مثبت آیا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 737 ہو گئی جبکہ اس مہلک وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 34 ہزار 336 سے زیادہ ہوگئی ہے۔پنجاب میں کورونا وائرس کے13 ہزار 225 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، خیبرپختونخوا 5,021، بلوچستان 2,158، اسلام آباد 759، آزاد کشمیر 88 اورگلگت بلتستان میں 475 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ 267 اموات ہوئی ہیں۔ سندھ میں 218، پنجاب میں 214، بلوچستان 27، اسلام آباد 06 اور گلگت بلتستان میں کورونا سے 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے سبب ایک فرد جان کی بازی ہار گیا۔پاکستان میں کورونا وائرس کو سامنے آئے 2 ماہ سے زائد عرصہ بیت چکا ہے۔ ابتدا میں کیسز میں اضافے کی رفتار سست تھی لیکن اب اس میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو کراچی میں رپورٹ ہوا جس کے ایک...
ملک میں کورونا وائرس سے پہلی موت 18 مارچ کو خیبرپختونخوا میں ہوئی اور تادم تحریر اموات کی تعداد سات سو سے بڑھ گئی ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں ایک اور پولیس افسر کورونا سے جاں بحق، تعداد 5 ہوگئیکراچی میں ایک اور پولیس افسر کورونا وائرس کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گیا، اس طرح محکمہ پولیس کے انتقال کر جانے والے ملازمین کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ sheed kho ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
کابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمیکابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمی Afghanistan Kabul KabulHospitalAttack Terrorists Babies Mother Killed Deaths NangarharAttack ashrafghani DrabdullahCE mfa_afghanistan UN realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز ، اموات 200 تک جا پہنچیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید537 کیسز رپورٹ ہوئے اور 11 مریض انتقال کر گئے abb to sindh ki awam ko rashen do laaantii hukoomat ppp Pml.n to harami thy mgr ppp wally 2 haath aay hai 2 no group haramii ppp pml.n awam ki dushamin hukomat جب سے کورونا وائرس آیا ہے میں نے آج تک نیوز چینلز پر ایسی کوئی خبر نہیں سکی کہ فلاں شخص کینسر سے مرا، فلاں شخص ہارٹ اٹیک سے مرا یا فلاں شخص فلاں بیماری کے باعث انتقال کر گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 919 ہوگئی۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 919 ہوگئی۔ IndiaOccupiedKashmir CoronaVirusSverige COVID19 Kashmir Infected DeadlyVirus Patients Cases WHO UN UNHumanRights ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi adgpi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »