کراچی: کئی روز سے لاوارث کھڑی کار سے دو کمسن بچوں کی لاشیں برآمد

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کئی روز سے لاوارث کھڑی کار سے دو کمسن بچوں کی لاشیں برآمد Karachi Boys Found DeadBodies Car MissingChildren SindhPolice sindhpolicedmc wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP MediaCellPPP SindhCMHouse

کھڑی کار کے اندر سے دو کمسن بچوں کی کئی روز پرانی لاشیں ملی ہیں جن کی موت دم گھٹنے سے بتائی جارہی ہے۔منگھوپیر تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر گل اعوان کے مطابق نیا ناظم آباد کے قریب عمر کالونی کے ایف 11 بس اسٹاپ پر کھڑی ایک لاوارث کار نمبر ڈی 8262 سے تعفن اٹھنے پر اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی۔پولیس کے مطابق کار لاک تھی جس کے شیشے توڑ کر گیٹ کھولا گیا تو دو کم عمر بچوں کی لاشیں کار میں پڑی تھیں، ایک لاش کار کی عقبی سیٹ پر اوندھی پڑی تھی جب کہ دوسری فرنٹ کی دو سیٹوں...

درمیان موجود تھی، دونوں بچوں کی عمریں 4 اور 7 سال ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے لاشوں پر بظاہر کوئی نشان نہیں، شبہ کیا جا رہا ہے کہ دونوں بچوں کی موت دم گھٹنے سے ہوئی۔پولیس کے مطابق بحق دونوں بچے 10 مئی سے لاپتا تھے اور بچوں کے والدین نے رپورٹ بھی درج کرائی تھی جب کہ والدین کا کہنا ہے کہ وقوعہ کے روز پولیس کی مدد سے پورے علاقے میں بچوں کوتلاش بھی کیا گیا۔پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی ہیں، موت کی حتمی وجہ موت پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آ سکے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھانا سے خصوصی چارٹرڈ فلائٹ سے 15 مسافروں کی کراچی آمدافریقی ملک گھانا میں کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہاں پھنسے پندرہ پاکستانی مسافر خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے وطن واپس پہنچے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شہریوں سے لاکھوں روپے کی جعل سازی میں ملوث ملزم گرفتارکراچی: شہریوں سے لاکھوں روپے کی جعل سازی میں ملوث ملزم گرفتار Karachi Crimes Police Arrested Citizen Forger SindhPolice SindhCMHouse sindhpolicedmc MuradAliShahPPP wasimakhtar1955
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا وائرس سے ایک اور پولیس اہل کار جاں بحقشہر قائد میں کرونا وائرس انفیکشن سے محکمہ پولیس کا ایک اور اہل کار جان کی بازی ہار گیا۔ Hours before, a major from Pak Army embraced shahadat due to corona. Why can't this police man be shaheed also? He belongs to a lesser God? Aadiiroy 81shaz HummaSaif GulBukhari OfficialDGISPR Salman_ARY AmmadYousaf iqrarulhassan WaseemBadami Shaheed ni پولیس والا تھا بیچارہ اس لیے جانبحق ہوگیا ویسے کل اسی محاذ پر لڑتے ہوئے ایک شہید ہوگیا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی،کورونا سے ایک اور پولیس افسر انتقال کرگیاکراچی میں کورونا وائرس سے ایک اور پولیس افسر انتقال کرگیا جس کے بعد مرنے والوں کی کل تعداد 4 ہوگئی ہے جبکہ 118 پولیس افسران زیر علاج ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک اور پولیس افسر کورونا سے جاں بحق، تعداد 5 ہوگئیکراچی میں ایک اور پولیس افسر کورونا وائرس کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گیا، اس طرح محکمہ پولیس کے انتقال کر جانے والے ملازمین کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ sheed kho ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: لاپتہ 2 بچوں کی لاشیں کار سے برآمدکراچی کے ضلع ویسٹ کے علاقے منگھوپیر میں نیا ناظم آباد کے قریب بس اسٹاپ پر کئی روز سے لاوارث کھڑی کار کے اندر سے 2 لاپتہ کمسن بچوں کی کئی روز پرانی لاشیں ملی ہیں جن کی موت دم گھٹنے سے بتائی جا رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »