کراچی میں خاتون ڈکیت اپنے 2 ساتھیوں سمیت گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

شہر میں پولیس کی وردی پہن کر وارداتیں کرنے والی خاتون ڈکیت کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ملیر کینٹ پولیس نے ذکریا گوٹھ کچی آبادی میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے خاتون ماریہ اور اس کے دو ساتھی فرحان اور سعید احمد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان پولیس کی وردیاں پہن کر ملیر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی و رہزنی کی وارداتیں کرتے تھے، ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں 20 سے زائد وارداتوں کا اعتراف کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، نقدی اور پولیس کی وردیاں برآمد ہوئیں، ملزمان آئس کا نشہ بھی کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Diversity

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل اینڈ پیرامیڈکس کونسل کا بل تا خیر کا شکار میڈیکل ٹیکنالوجسٹ کا مستقبل اندھیر ہزاروں گریجویٹس طلبا بے روزگار ApproveAHPCouncilBill

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:گلستان جوہر میں رہائشی عمارت میں لگی آگ بجھادی گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سانپوں کی54اقسام گرمیوں میں خطرات میں مزید اضافے کی وارننگسانپ کی دنیا میں دلچسپی رکھنے والے ایک سعودی شہری نے گرمیوں کے دوران سعودی عرب میں خطرناک سانپوں کی سرگرمیوں میں اضافے پر متنبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی: بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہبھارت اور چین میں رواں ہفتے سونے کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم ڈیلروں کو اب بھی ڈسکاؤنٹ دینے پر مجبور کیا گیا تھا۔ Rtae Yahan vote ki talab mei ezafa hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں بڑے نوالے کھانے والی خاتون کے قریب کیمرہ آگیا، دلچسپ ویڈیوشادی کی تقریب میں بڑے نوالے کھانے والی خاتون کے قریب کیمرہ آگیا، دلچسپ ویڈیو ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ہماری حکومت ہوتی تو کراچی کی حالت بہتر ہوتی، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کو چاہیے کہ کچھ پیسہ عوام پر بھی لگادے، مراد علی شاہ اینڈ کمپنی پر انحصار کیا تو کراچی میں ترقی ممکن نہیں اَخ تھو 🤬 شکر ہے کہ تیری نسل صرف جہلم تک محدود رہے گی۔ ناسور ڈھیٹ ھو تو تم جیسا، سارا ملک تباھی کی طرف دھکیلنے کے بعد بھی بھونکنا، تم لوگوں کا ھی شیوہ ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ صنعتی زون بنانے کا اعلانکراچی میں‌ صنعتی زون بنانے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »