Karachi Police, \U06a9\U0631\U0627\U0686\U06cc \U0645\U06cc\U06ba\U200c \U062f\U06a9\U0627\U0646\U062f\U0627\U0631 \

Karachi Police, \U06a9\U0631\U0627\U0686\U06cc \U0645\U06cc\U06ba\U200c \U062f\U06a9\U0627\U0646\U062f\U0627\U0631 \

کراچی میں‌ دکاندار نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

تفصیلات جانیے

21/05/2020 10:06:00 PM

کراچی میں‌ دکاندار نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

تفصیلات جانیے

21 مئی 2020کراچی: کراچی کے علاقے صدر میں اسٹار سٹی مال کے قریب دکاندار بلڈنگ سے گر کر جاں‌ بحق ہوگئے.اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں‌ اسٹار سٹی مال کے قریب بلڈنگ سے گر کر دکاندار جاں‌ بحق ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ بظاہر خودکشی کا لگتا ہے.

حادثے کا شکار طیارے کا کپتان لینڈنگ گیئر کھولنا بھول گیا تھا، اے ٹی کنٹرولر کا بیان کورونا پر قابو پانے کے بعد ہماری معیشت مستحکم ہو جائے گی، گورنر سٹیٹ بینک سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی، یونس خان - ایکسپریس اردو

پولیس کا کہنا ہے کہ لوگوں نے دکاندار عابد کو چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا تھا، عینی شاہدین کے مطابق دکاندار خود بالائی منزل تک پہنچا اور اس نے چپل اتار کر چھلانگ لگائی.ذرائع کا کہنا کہ مرحوم دکاندار کی بلڈنگ کے سیکنڈ‌ فلور پر دکان تھی، پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں.

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ عابد کو کوئی گھریلو پریشانی نہیں‌ تھی، عابد کو نہ ہی کوئی کاروباری پریشانی تھی.صدر الیکٹرونکس ڈیلر رضوان عرفان کا کہنا تھا کہ کاروباری بدحالی کے سبب تاجر نے خودکشی کی، تاجر صوبائی اور وفاق حکومت کے سیاسی دنگل کے بھینٹ چڑھنے لگے، ایس او پیز کے تحت سب کو کاروبار کی اجازت دی جائے۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر ملک میں 22 مارچ کو لاک ڈاؤن لگایا گیا تھا جس میں اب نرمی تو کردی گئی ہے لیکن مارکیٹس شام 5 بجے کے بعد کردی جاتی ہیں۔مارکیٹس بند ہونے کے سبب تاجر برادری سب سے زیادہ نقصان برداشت کررہی ہے اور چھوٹے تاجر زیادہ پریشان ہیں جبکہ متعدد مارکیٹوں میں سیلز مینوں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

What about simple ordinary middle class tax filler how can’t get any sympathy from government. ALLAH sub k liy asani paida karay ALLAH ko tu y log bhol gay hn ALLAH k azab sakth h log khud kushiyan kar rahy hn lakin sindh hukumat apna corona k rag alap rahi hcorona h magar ap mulk m koi strataji tu banain k mulk ko kasa chalama h bus Emran khan s intiqam lenay k soochty h

Bxx Dua kro qiyamat aa Jaye..ye insan numa darjaal prime minister se Jan nai chutni hmari Stairs door bnd hoga بتاؤ ان کنجر حکمرانوں کو اللہ کو حساب دینا پڑے گا بلورانی کہےگی اس پراب عمران خان استیفی دوشہری نےخودکشی کرلی Bhaatay ke paarchi agai hogi.. so sad

کراچی: ڈیفنس میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکراچی: ڈیفنس میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ARYNewsUrdu

کراچی: سینٹرل جیل میں 283 قیدیوں و اسٹاف میں کوروناوائرس کی تصدیقآئی جی جیل خانہ جات کے مطابق 11 اسٹاف ممبرز کو ان کے گھروں میں آئیسولیٹ کیا گیا ہے جبکہ قیدیوں کیلئے جیل میں ہی الگ بیرکس میں قرنطینہ سینٹر بنائے گئے ہیں۔

کراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکیسز بڑھنے پر قیدیوں کو مختلف اسپتالوں یا ایکسپو سینٹر منتقل کرنے پر غور شروع Azad kro jb Sindh ka barra chor Zardari bahir hay tou sb ko Bahir nikaalo in ka kia qasoor, ghareeb andar maafia azad, Laanat iss system pe, kia yahi Pakistan hay?

کراچی، ڈیفنس میں ڈکیتی و قتل میں ملوث گھر کا سابق ملازم گرفتارکراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران عمر رسیدہ میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ، پولیس نے ڈکیتی اور قتل میں ملوث سابق ملازم کو گرفتار کرلیا۔

برازیل میں ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں، دنیا میں کیسز کی تعداد 50 لاکھ سے زائدبرازیل میں ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں، دنیا میں کیسز کی تعداد 50 لاکھ سے زائد Brazil CoronavirusPandemic

کراچی:طوفان ایمپھین کراچی سے 2200 کلو میٹر دور مزید کمزورسمندری طوفان ایمپھین Amphan کراچی سے 2200 کلو میٹر دور بھارتی شہر کولکتہ سے جنوب میں 390