Areas, Arrested, Different, Karachi, Operation, Rangers, Sindh, Six, Suspects, Daily Jang, Jang News, Urdu News, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Today’S News, Jang Newspaper, Business, Sports, World, Fashion, Urdu Newspaper, Beauty Tips, İnsurance, Loans, Mortgage, Attorney, Credit, Lawyer, Donate, Degree, Hosting, Video, Trading, Software, Gas, Electricity, Conference Call, Health, Automobile, Technology, Foreign Exchange, Entertainment, Computer, Smartphone, Tablet, Computer, Mobile, Flights, Drama, Geo Drama, Geo Entertainment, Foods, Cosmetics, Pharmaceuticals

Areas, Arrested

کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی، چھ ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز (سندھ) نے کراچی کے مختلف علاقوں میں...

22.8.2019

کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی، چھ ملزمان گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان رینجرز (سندھ) نے کراچی کے مختلف علاقوں میں...

ترجمان رینجرز کے مطابق بغدادی کے علاقے میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالرحمان عرف رحیم ڈاڈا کو گرفتار کیا، ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار (شیراز ذکری گروپ) سے ہے اور وہ بھتہ خوری و منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث ہے۔

ملزمان میں عبدالمالک، حضرت گل، خالد پرویز عرف پپو، محمد آصف عرف منا، ذیشان رضا اور ایاز اسماعیل شامل ہیں۔ ملزمان ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

ترجمان رینجرز نے مزید بتایا کہ تمام ملزمان کو قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھ: Daily Jang

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوارکراچی: شہر کے قائد کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہونے والی بونداباندی کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، ٹھنڈی ہواؤں سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوارکراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار Karachi Pleasant WeatherForcast Rain WeatherPK pid_gov

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوارکراچی :شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا،ٹھنڈی ہواؤں سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔ کراچی میں بادلوں نے ڈیرے جما لیے، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہونے والے والی بوندا باندی سے موسم سہانا ہوگیا۔ کراچی کے علاقے یونیورسٹی […]

کمسن ریحان کی ہلاکت، محرکات کا جائزہ لے رہے ہیں، رینجرزکمسن ریحان کی ہلاکت، محرکات کا جائزہ لے رہے ہیں، رینجرز تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سیوریج کی مین لائن کی تبدیلی کا کام جاریکراچی میں بارشوں کے پانی کے باعث مختلف علاقوں میں دھنسنے والی سیوریج لائنوں کی تبدیلی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔ ترجمان واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے بتایا ہے کہ لیاقت آباد ڈاک خانہ کے قریب...;

شہری سندھ حکومت کو ٹیکس نہ دیں، پُرامن احتجاج کریں، میئر کراچیشہری سندھ حکومت کو ٹیکس نہ دیں، پُرامن احتجاج کریں، میئر کراچی تفصیلات جانئے: DailyJang

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

23 اگست 2019, جمعه خبریں

پچھلا خبر

اداکارہ بشریٰ انصاری کا جواں سالہ بھانجا انتقال کر گیا

اگلا خبر

پولیس اہلکاروں کی گواہی بھی قابل قبول ہوگی، سپریم کورٹ
اداکارہ بشریٰ انصاری کا جواں سالہ بھانجا انتقال کر گیا پولیس اہلکاروں کی گواہی بھی قابل قبول ہوگی، سپریم کورٹ