کراچی کمپنی کے پاس چوری یا ڈکیتی نہیں دہشتگردی ہوئی: شیخ رشید

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز اسلام آباد میں تھانہ کراچی کمپنی کی حدود جیلانی چوک میں پولیس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشیدنے کہا ہے کہ گزشتہ شب کراچی کمپنی کے پاس چوری یا ڈکیتی نہیں ہوئی، دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔

گزشتہ شب دارالحکومت میں کراچی کمپنی کے قریب پولیس ناکے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جب کہ دو زخمی ہو گئے تھے اس دوران جوابی فائرنگ میں موٹرسائیکل سوار دونوں حملہ آور بھی مارے گئے۔پولیس کی جوابی فائرنگ میں دوحملہ آور ہلاک ہوگئے: ترجمان اسلام آباد پولیس اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کل کراچی کمپنی کے پاس چوری یا ڈکیتی نہیں ہوئی، دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے تاہم دونوں ملزمان تک پہنچ گئے ہیں، ملزمان کی موٹر بائیکس سے ان کو ٹریس کرلیا گیا ہے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ اس سال کا پہلا واقعہ ہے ، جس سے ایک قسم کا سگنل ملا ہے کہ اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعات شروع ہوگئے ہیں ہمیں بہت الرٹ رہنے کی ضرورت ہے ۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Government girls High school, Qadir abad colony dist Hafizabad SaleemKhanSafi iqrarulhassan ARYNEWSOFFICIAL BOLNETWORK 92newschannel haroon_natamam Dawn_News Dawn_News

خاں صاحب اسلامی صدارتی نظام کی گیند کروا کر چوروں کی اخیری ویکٹ نکالیے اور وصولی شروع کرے اتنے عرصہ میں اپ کسی چور سے وصولی نی کرپاے اس لیے اپکی مقبولیت میں کمی اری ہے اور تمام چور یہی چاہتے ہیں اسی گھٹیا نظام کی وجہ سے اپ کے پاس قطعی اخیری موقعہ ہے۔

Ttp claimed the attack

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: کورونا کے باعث 1 اور ڈاکٹر جاں بحقکراچی میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریب پہنچ گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافے کا سلسلہ جاری ہے, حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے دوکارندے گرفتار، 10 کلو سے زائد چرس برآمدVery great very good JOB اصل مجرم پکڑنا ھے تو سابق پنجاب کےوزیر قانون سے رابطہ کریں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: سرکاری و غیر سرکاری اسپتالوں کے 500 سے زائد ارکان کورونا کا شکارکورونا کی نئی لہر کا شکار ہونے والوں میں ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور انتظامی عملہ شامل ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپرہائی وے کراچی پر ریتی بجری کے ٹرکوں اور تجاوزات کیخلاف کارروائی کا حکم - ایکسپریس اردوگرین بیلٹ پر سرگرمیاں قوانین کی خلاف ورزی ہے، سندھ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا کے وار: کئی وزرا اور اہم شخصیات قرنطینہکراچی میں کرونا کے وار: کئی وزرا اور اہم شخصیات قرنطینہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »