کراچی: ڈیفنس میں کرنٹ سےاموات پر کے-الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

کراچی: کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق تینوں افراد کے ورثا نے کے الیکٹرک کیخلاف درخشاں تھانے میں مقدمہ درج کرا دیا، میئر وسیم اختر کہتے ہیں دیگر افراد کی ایف آئی آر بھی درج کی جائے گی۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

میئر کراچی وسیم اختر کی کوششیں رنگ لے آئیں، شہریوں کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت پر کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ورثا نے میئر کراچی وسیم اختر کے ہمراہ کے الیکٹرک کیخلاف درخشاں تھانے میں ایف آئی آر درج کروائی۔

ایف آئی آر کے الیکٹرک کے سربراہ اور دیگر کیخلاف درج کی گئی، میئر کراچی کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کی غفلت سے شہری جاں بحق ہو رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔ وسیم اختر نے مزید کہا کہ جاں بحق ہونیوالے باقی افراد کی ایف آئی آر بھی درج کرائی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ کرے کوئ سیاستدان یا مشہور شخصیت بھی کرنٹ لگنے سے مرے تاکہ غریبوں کو بھی انصاف مل جاے ☹️

K electric most st corrupt lot workers.

صرف کے-الیکٹرک کی ہی تو غلطی نہیں ہے۔ وہ تمام لوگ شامل ہیں جو بغیر کسی سیورج نظام کے گھر پہ گھر بناٸ جا رہے ہیں۔ ان تمام لوگوں پر مقدمہ کیا جاۓ جن کے محلوں میں کوٸ گٹر یا سیورج کا نظام نہیں ہے۔۔ کیا یہ لوگ پہلے سو رہے تھے۔؟؟

Bilawal sy poocho wo keh ra ha k ye propaganda ha 😂😂

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: کرنٹ لگنے، حادثات میں 12افراد جاں بحقکراچی: کرنٹ لگنے، حادثات میں 12افراد جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کرنٹ سے جاں بحق نوجوانوں کو سپرد خاک کردیا گیاکراچی میں کرنٹ سے جاں بحق نوجوانوں کو سپرد خاک کردیا گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں طوفانی بارش، میئر کراچی نے پاک فوج سے مدد طلب کرلیکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں طوفانی بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے بعد میئر کراچی وسیم اختر نے پاک فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔ Matlab fauj border bhi sambhaly aur floods bhi daikhy baad mai jb Sab theek hojaey tu unki gaalian b suny پاک فوج کو کسی صورت مدد نہی کرنی چاہیے۔سول ادارے خود قدرتی آفات سے نمٹنے کیلیے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کریں۔ پاک فوج کا جو کام ہے ان سے وہی کام لیا جائے اور کشمیر کی آزادی کیلیے بھیجا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں 2 روزہ بارش کے دوران مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو2 روز کے دوران طوفانی بارش کے باعث کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت 6 افراد جان کی بازی ہار گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں موسلادھار بارش جاری، مختلف حادثات میں مزید 4 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں موسلادھار بارش، مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn NewsPPP ki Sindh government kabhi kisi kabil rahe hai?... Sindh government ko siwaye corruption krnay k or koi kam ni ata...50 saal Sy Sindh pe hukumat KR rahay Hain magr aj tk Sindh ko ek proper sewerage system ni day sakay...👎👎👎👎👎 sindhi me kahawat he thiye pan khaan ko lakh lant godan te
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »