کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن، 20 افراد زیر حراست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن، 20 افراد زیر حراست ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں رینجرز نے لائنز ایریا، اے بی سینا لائن، شارع فیصل کے اطراف میں سرچ آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق آپریشن میں 14 سے زائد رینجرز کی گاڑیاں اورالنسا فورس کے اہلکاروں نے حصہ لیا، مخصوص مقامات کے داخلی اورخارجی راستے سیل کر دیے گئے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ آپریشن میں مشکوک افراد اور مشکوک گھروں کی تلاشی کا عمل جاری ہے، مشتبہ گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کا موقع پر ہی ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

ترجمان رینجرز نے بتایا کہ آپریشن میں بائیومیٹرک مشین کے ذریعہ مشکوک افراد کو چیک کیا جا رہا ہے، خفیہ اطلاعات پر مختلف مقامات پر چھاپے اور تلاشی کا عمل جاری ہے، آپریشن شہر میں امن وامان، پاک سری لنکا ٹیسٹ میچ سے متعلق کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations great job proud Rangers best zindabad 👍👍👍👍👏👏👏👏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں وکلا تشدد کے خلاف کراچی کے بیرسٹرز کا خاموش احتجاجلاہور میں وکلا تشدد کے خلاف کراچی کے بیرسٹرز کا خاموش احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ایئر پورٹ منیجر کا کچرا کنڈیوں کے خاتمے کے لیے کمشنر کو خططیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ترکی کے تعاون سے طالبات کے لیے کرکٹ ٹریننگ نیٹ کی سہولتکراچی: ترکی کے تعاون سے طالبات کے لیے کرکٹ ٹریننگ نیٹ کی سہولت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: طالبان کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 9 اہلکار ہلاکافغانستان: طالبان کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 9 اہلکار ہلاک Afghanistan TalibanAttack SecurityForces Casualties Ghazni
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 84700 روپے ہوگئی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان: طالبان کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 9 اہلکار ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »