کراچی میں کے فور منصوبے کی فوری تکمیل چاہتے ہیں: خرم شیرزمان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کے فور منصوبے کی فوری تکمیل چاہتے ہیں: خرم شیرزمان Karachi ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو پر ردعمل میں خرم شیرزمان نے کہا کہ سندھ اور کراچی سے روزانہ دکھ کی خبریں ملتی ہیں، کراچی میں10ماہ میں 31لوگوں کو قتل کیا گیا، مراد علی شاہ نے کہا کےفور پراجیکٹ بند ہونے کی وجہ وفاق ہے، وزیراعلیٰ کو کےفور سے متعلق جھوٹا بیان دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پہلے صوبائی وزیر خزانہ تھے، وزیراعلیٰ سندھ نے جتنا نقصان پہنچایا اتنا پہلے کسی نے نہیں پہنچایا، کسی خاتون کو بھی وزیراعلیٰ سندھ بنا دیں تو وہ بھی اچھا کام کرلیں گی، گرین لائن تاخیر کا شکار ہے تو اس کی ذمہ دار بھی سندھ حکومت ہے۔خرم شیر زمان نے مولانا فضل الرحمان سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب کو کس چیز کی جلن ہے، ریاست کسی کی جائیداد نہیں، پاکستان ترقی کی طرف جارہا ہے مولانا صاحب کو یہ تکلیف ہے، وہ پاکستان کو پیچھے دھکیلنا چاہتے...

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی نے بتایا کہ غریب طبقے کے لیے روزانہ اچھے پروگرامز آرہے ہیں، ڈالر نیچے آنے کی رفتار میں اور تیزی آئے گی، پاکستان میں پنجاب اور کے پی بہتری کی جانب گامزن ہیں، ایسا کوئی وزیر نہیں جس کے خلاف محکمانہ کارروائی نہیں ہورہی ہو۔ خیال رہے کہ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی حکومت پر تنقید کی تھی، ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت شہر کے لیے کوشاں ہے، جلد ہی کچھ اور پراجیکٹس بھی پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے، وفاق کی جانب سے کوئی بجٹ دینے کا ارادہ نہیں ہے، معیشت نے بھی بڑی ترقی کر لی ہے، ٹماٹر نے ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی :نامعلوم افراد کا میئر کراچی کے دفتر پر کچرے سے’ حملہ‘کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں بڑھتا ہوا کچرا شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریب ہے:ڈونلڈٹرمپامریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریب ہے:ڈونلڈٹرمپ DonaldTrump US China TradeDeal realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریبامریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریب ہے:صدرڈونلڈٹرمپ Read News StateDept realDonaldTrump USChina XHNews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اصل مسئلہ نیب کے ارکان اور ذیلی کمیٹی کے ارکان کے درمیان ہونے والی بحث ہے ...'اصل مسئلہ نیب کے ارکان اور ذیلی کمیٹی کے ارکان کے درمیان ہونے والی بحث ہے کیونکہ نیب نے واضح الفاظ میں ۔ ۔ ۔' نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے میں تاخیر پر حامد میر نے اندر کی بات بتادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے نجی اسکول میں طالبعلم سےبدفعلی - ایکسپریس اردودو ملازمین نے چوتھی جماعت کے طالبعلم (ن) کو زیادتی کا نشانہ بنایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : آوارہ کتے کے کاٹنے سے1 اور شخص جاں بحقکراچی : آوارہ کتے کے کاٹنے سے1 اور شخص جاں بحق Karachi StrayDogs Bitten People Killed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »