کراچی کے دو مغوی شہریوں پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو سامنے آگئی

مزید پڑھیں

22/01/2022 5:30:00 PM

کراچی کے دو مغوی شہریوں پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu

مزید پڑھیں

22 جنوری 2022کراچی کے دو شہریوں کو اغوا کرکے زنجیروں میں باندھ کر تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے دو مغوی شہریوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا گیا، دونوں افراد غیر قانونی طور پر یورپ جانے کے لیے نکلے تھے، واقعے کا مقدمہ درج کرکے پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں شہریوں کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ویڈیو میں نظر آنے والے دونوں افراد کی شناخت افتخار اور طاہر کے ناموں سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق واقعے کا مقدمہ اغوا ہونے والے شہریوں کے بھائیوں کی مدعیت میں درج کیا گیا، دونوں شہری کراچی سے کوئٹہ پھر ایران اور اٹلی جانا چاہتے تھے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Watch Live Streaming - SAMAA

مزید پڑھ >>

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

کے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبرکے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبر arynewsurdu Dha bharia Town tu bn rha na .... Navi housing nd bahria housing society tu bn rhi na....match bi hu rha t20😃

لاہور دھماکے کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ، دو گرفتار - ایکسپریس اردودونوں سہولت کار مچھلی منڈی کے قریب پناہ لیے ہوئے تھے، سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار کیا گیا Khuda ka waasta hai iss ko tou na clickbait bnao chutiyo Imran khan aur general bajwa nikle saholat kar

کراچی دوسرے روز بھی گرد و غبار کے طوفان کی لپیٹ میں، معمولات زندگی متاثرفضا میں آلودگی کے باعث شہریوں کو سانس لینے میں تکلیف کا بھی سامنا ہے۔

پروین رحمان کی خدمات کا اعتراف، گوگل کا ڈوڈل کراچی کی بیٹی کے نام -کراچی کی محرومیوں کا درد رکھنے والی اس شہر کی بیٹی پروین رحمان کو اس دنیا سے رخصت ہوئے8برس بیت گئے، ان کی کارکردگی اور ان کے خلوص کا گوگل

کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث حادثات، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئیپولیس کے مطابق لانڈھی میں بجلی کے تار گرنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک شخص دم توڑ گیا، مواچھ گوٹھ بلدیہ میں چھت کاحصہ گرنے سے خاتون اور مرد زخمی ہوئے۔

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 50 فیصد کے قریب پہنچ گئیگزشتہ روز شہر میں 6 ہزار 760 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 149 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ مزید پڑھیں: GeoNews Coronavirus

سلمان لودھی 22 جنوری 2022 کراچی کے دو شہریوں کو اغوا کرکے زنجیروں میں باندھ کر تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے دو مغوی شہریوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا گیا، دونوں افراد غیر قانونی طور پر یورپ جانے کے لیے نکلے تھے، واقعے کا مقدمہ درج کرکے پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں شہریوں کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ویڈیو میں نظر آنے والے دونوں افراد کی شناخت افتخار اور طاہر کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعے کا مقدمہ اغوا ہونے والے شہریوں کے بھائیوں کی مدعیت میں درج کیا گیا، دونوں شہری کراچی سے کوئٹہ پھر ایران اور اٹلی جانا چاہتے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی افراد کے بھائیوں نے انہیں غیرقانونی طور پر یورپ جانے سے منع کیا تھا، دونوں افراد کراچی سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوئے اور اہلخانہ سے رابطے میں تھے۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد نے 10 جنوری کو کوئٹہ اور 13 جنوری کو ایران سے واٹس ایپ پر رابطہ کیا گیا، دونوں نے آخری بات چیت میں بتایا جلد فشنگ ٹرالر سے ایران روانہ ہوں گے۔ اہلخانہ نے پولیس کو دئیے گئے بیان میں بتایا کہ اس رابطے کے بعد ان سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، نامعلوم نمبروں سے بھائیوں پر تشدد کی ویڈیوز موصول ہونا شروع ہوگئیں۔ مغوی افراد کے اہلخانہ کے مطابق اغوا کار بھائیوں کی رہائی کے لیے تیس لاکھ روپے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش اے وی سی سی کرے گی، معاملہ ہیومن ٹریفکنگ کا ہے تو کیس ایف آئی اے کو دیا جائے گا۔