کراچی میں کانگو وائرس بھی بے قابو، متاثرہ نوجوان دم توڑ گیا

کراچی میں کانگو وائرس بھی بے قابو، متاثرہ نوجوان دم توڑ گیا

22.8.2019

کراچی میں کانگو وائرس بھی بے قابو، متاثرہ نوجوان دم توڑ گیا

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کانگو وائرس بے قابو، متاثرہ 32 سالہ نوجوان دم توڑ گیا، رواں برس مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی۔

کراچی کے علاقے کورنگی کا رہائشی 32 سالہ محمد کفیل گزشتہ چند روز سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ ادھر محکمہ صحت نے شہر میں کانگو وائرس سے متاثرہ ہونے والے افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست کے مطابق رواں برس کانگو وائرس کے نتیجے میں 14 اموات ہو چکی ہیں جبکہ اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 26 ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کانگو وائرس کے کیسوں میں عیدالاضحیٰ کے بعد اضافہ ہو جاتا ہے۔ ماہرین نے کانگو وائرس سے ہونے والی اموات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کانگو وائرس کے بڑھتے کیسز سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جانوروں کی ویکسینیشن نہیں کی گئی۔ مزید پڑھ: Dunya News

کراچی میں مزید 2 افراد میں کانگو وائرس کی تشخیصکراچی میں مزید 2 افراد میں کانگو وائرس کی تشخیص تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی، شاہ لطیف ٹاؤن میں 2 بہنیں نالے میں گر کر جاں بحقکراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں 2 بہنیں نالے میں گر کر زندگی کی بازی ہار گئیں، جاں بحق بچیوں میں 14 سال کی سلمیٰ اور 9 سالہ عاصمہ شامل ہیں۔

کراچی ،ضلع وسطی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شاملکراچی ،ضلع وسطی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شامل تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شاملکراچی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شامل Karachi WaterIssues Sewerage WaterLine Sindh WaterCrisis MediaCellPPP pid_gov MinisterSindh SindhCMHouse wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP ImranKhanPTI ImranIsmailPTI

کراچی میں بارشوں سے ہلاکتیں،کے الیکٹرک سے 3 ہفتوں میں جواب طلبکراچی میں بارشوں سے ہلاکتیں،کے الیکٹرک سے 3 ہفتوں میں جواب طلب Karachi KElectric Rains KElectricPk SindhGovt_

کراچی میں بارشوں سے ہلاکتیں،کے الیکٹرک سے 3 ہفتوں میں جواب طلبسندھ ہائی کورٹ حالیہ بارشوں کے باعث کراچی میں ہونے والی ہلاکتوں پر کے الیکٹرک سے تین

سرعام پھانسی پرقرارداد قوم کی ترجمان ہے، نور الحق قادری - ایکسپریس اردو

پاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتار

کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحق

وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھ کیسے دھوئیں؟

کبڈی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا | Abb Takk News

پاکستان کے لیے اچھی خبر کی امید، ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

22 اگست 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

UN's human rights experts urge India to end communications blackout in occupied Kashmir

اگلا خبر

ڈالر سستا ہوگیا
Pakistan wins Kabaddi World Cup 2020 کبڈی ورلڈ کپ: انڈیا کو شکست، پاکستان ورلڈ چیمپیئن پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرا کر کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا - ایکسپریس اردو Pakistan beat India in final match of Kabbadi World Cup 2020 - 92 News HD Plus چین میں ہسپتال تعمیر کرنے والی مشینیں ’ہیرو‘ بن گئیں ملک کو مقروض اور نوجوانوں کو بے روزگار کرنے والی سیاست دفن کر دیں گے، سراج الحق
سرعام پھانسی پرقرارداد قوم کی ترجمان ہے، نور الحق قادری - ایکسپریس اردو پاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتار کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحق وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھ کیسے دھوئیں؟ کبڈی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا | Abb Takk News پاکستان کے لیے اچھی خبر کی امید، ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا