کراچی: بھائی کے ہاتھوں ریپ کانشانہ بننے والی خاتون بازیاب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں پولیس نے بھائی کے ہاتھوں یرغمال اور ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون بازیاب کرالیا SamaaTV

Posted: Sep 20, 2021 | Last Updated: 50 mins ago

ان کے مطابق پولیس کی ایک ٹیم فوری طور پر بتائے گئے پتے پر پہنچی جہاں بلڈنگ کے باہر بڑی تعداد میں لوگ جمع تھے۔ زاہد محمود نے بتایا کہ جب ایک سنگل روم اپارٹمنٹ میں داخل ہوئے تو ہمیں بیڈ شیٹ میں لپٹی ہوئی ایک انتہائی لاغر خاتون ملی، وہ بہت کمزور اور چلنے پھرنے سے قاصر تھی، جسے ایک ایمبولینس کے ذریعے طبی امداد کیلئے سول اسپتال بھیجا گیا۔

انہوں نے پولیس کو بتایا کہ متاثرہ خاتون کے والدین انتقال کرچکے ہیں، اس کا بھائی اسے اپنے ساتھ لے گیا اور تمام رشتہ داروں سے اس کے روابط ختم کردیئے۔ ان کا کہنا ہے کہ علاقہ مکینوں نے مجھے بتایا کہ اسے یرغمال بنایا ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترقیاتی منصوبے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی کراچی کے صحافیوں‌ کو پنجاب کے دورے کی دعوتترقیاتی منصوبے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی کراچی کے صحافیوں‌ کو پنجاب کے دورے کی دعوت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈھائی سال سے بھائی کی قید میں موجود بہن بازیاب، بھائی گرفتار - ایکسپریس اردودوران قید خاتون کوتشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا اس نے اپنی بہن کو ڈھائی سال تک اپنے پاس کیوں رکھا اور کیوں کنٹرول کرکے رکھا ایسا کیا ہوا تھا تھا پوری معلومات دیجئے آپ کا شکریہ زمین جائیداد کا معاملہ ہی ھو گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گرین لائن منصوبے کے لیے بسیں کراچی پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوگرین لائن بس منصوبہ 20 اسٹاپس پر مشتمل ہے، اس منصوبے سے یومیہ 3لاکھ افراد کو سفری سہولت مہیا ہوگی بسیں اندھیرے میں آئی ہیں اللہ رحم فرمائے اللہ خیر کرے، وہ جنگلہ بھی آباد ہونے جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن منصوبے کے حوالے سے بڑی خبرکراچی گرین لائن منصوبے کے حوالے سے بڑی خبر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پی ٹی آئی کارکنان کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلدیہ ٹاؤن میں وسائل مل رہے ہیں نہ مسائل حل کیے جارہے ہیں، مظاہرین تفصیلات جانیے: DailyJang تحریک طالبان پاکستان کا مستقبل 👇
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بیٹوں کی پیدائش - ایکسپریس اردوبچوں کا والد اسپتال کی جو فیس دے سکے گا صرف وہی وصول کریں گے، اسپتال انتظامیہ ماشاءاللہ MASHALLAH ماشاءاللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »