کراچی کنگز میں گیم چینجر کھلاڑی کون ہے؟ کپتان نے بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کنگز میں گیم چینجر کھلاڑی کون ہے؟ کپتان نے بتادیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں پی ایس ایل کی معروف ٹیم کراچی کنگز کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ کراچی کنگز کی کپتانی ملی، اہم ترین عہدہ ملنے کے بعد کوشش کرونگا کہ عماد وسیم کی طرح اچھی کپتانی کو برقرار رکھوں۔

ٹیم کے جارح مزاج بلے باز شرجیل خان کو گیم چینجر قرار دیتے ہوئے کپتان کراچی کنگز نے کہا کہ شرجیل کے ساتھ بیٹنگ کرنے میں مزہ آتا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں بابراعظم نے کہا کہ لاہور کےخلاف میچ ہمیشہ دلچسپ رہا اور کھیلنے میں مزہ آتا ہے، حارث رؤف بھی اچھے باؤلرہیں مگر شاہین ہمیشہ ٹف ٹائم دیتا ہے۔کراچی کنگز کے نئے کوچ سے متعلق بابراعظم نے کہا کہ پیٹرمورز کےآنے سےٹیم کو بہت فائدہ ہواہے،کھلاڑیوں کو ان سےبہت کچھ سیکھنے کو مل رہاہے۔

بابراعظم فاسٹ بولر محمد عامر سے متعلق کہا کہ وہ میرے لئےمیچ وننگ باؤلرہے، اس نےمشکل وقت میں کراچی کنگز کو میچز جتوائے ہیں۔ بائیوسیکیورببل سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کراچی کنگز کے کپتان کا کہنا تھا کہ اب تو بائیو سیکیور ببل میں رہنے کی عادت ہوگئی ہے، تمام کھلاڑی پروٹوکولز کو فالو کررہےہیں، امید ہے کہ اچھےسےمکمل ہوجائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پرشرح 45.14 فیصدسندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پر،شرح 45.14 فیصد Sindh CoronavirusUpdates CoronaPositive Ratio Karachi Hyderabad CoronaPatients NCOC SindhCMHouse AzraPechuho OfficialNcoc MuradAliShahPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں گرین لائن بس پر پتھر پھینکنے کے واقعاتکراچی میں گرين لائن بس پر پتھر پھينکنے کے واقعات پر بس کی سيکيورٹی کمپنی نے پوليس کو درخواست دے دی۔ پتھر لگنے سے گرين لائن بس کے شيشوں کو نقصان پہنچا ہے SamaaTV JusticeForKhalilurRehman Goon behind these acts are local bus mafias جہالت کی انتہا ہے یہ پیسہ حکومت کا تو نہیں لگا عوام کا اپنا ہے ۔۔😳
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: صدر موبائل مارکیٹ ڈکیتی میں کمپنی ملازم ہی ملوث نکلا، تین ملزمان گرفتار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے گرد آلود ہوائیں تھمنے کا امکان - ایکسپریس اردوفضائی آلودگی کے اعتبار سے کراچی دنیا کے دوسرے اور پاکستان میں پہلے نمبر پر رہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں گرین لائن بس سروس کا دشمن کون؟کراچی میں گرین لائن بس سروس کا دشمن کون؟ arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Peoples Party Bilawal Zardari khusra hai Dushman Karachi Green Busses ka kun k 14 years se aj tuk Sindh Karachi ko kuch bhi nahi diya aur 3years mein PTI hakumat ne buhat kuch Karachi k liye kiya ye bardashat nahi Bilawal Zardari khusray ko لخ دی لعنت SaeedGhani1
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی دوسرے روز بھی گرد و غبار کے طوفان کی لپیٹ میں، معمولات زندگی متاثرفضا میں آلودگی کے باعث شہریوں کو سانس لینے میں تکلیف کا بھی سامنا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »