کراچی میں مزید سردی کی پیشگوئی، لہر کب تک برقرار رہےگی؟

24/01/2022 9:46:00 AM

کراچی میں مزید سردی کی پیشگوئی، لہر کب تک برقرار رہےگی؟

Karachi, Winter

کراچی میں مزید سردی کی پیشگوئی، لہر کب تک برقرار رہےگی؟

مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک سے نکل گیا ہے اور سائبیرین ہوائیں ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی میں سردی کی لہر 28 جنوری تک برقرار رہ سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک سے نکل گیا ہے اور سائبیرین ہوائیں ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے اور کراچی سمیت صوبے بھر میں 28 جنوری تک سردی کی لہر برقرار رہ سکتی ہے جس دوران کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھ:
Geo News Urdu »

Red Line With Syed Talat Hussain | SAMAATV | 30 November 2022

#samaatv ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the major news making headlines... مزید پڑھ >>

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے مزید 3 ڈویژنز میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذمائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کے رہائشیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Karachi Covid19

کوئٹہ میں برفباری اور بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ، معمولات زندگی متاثرکوئٹہ میں برفباری اور بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ، معمولات زندگی متاثر ARYNewsUrdu الله پاک غرباء کی نصرت و حفاظت کرے - آمین

کراچی: مزید 2895 افراد میں کورونا کی تصدیقملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 895 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی میں ایک بار پھر ٹھنڈ بڑھ گئی، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آگیاکراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

سعودی عرب: شدید سردی میں اونٹ کے آنسو جم گئےطریف میں اونٹ کی آنکھوں سے نکلتے آنسو منجمد ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، صارفین نے اس منظر کو ناقابل یقین قرار دیا ہے۔ ALLAH

ملک میں کورونا سے مزید 20 اموات؛ 7586 نئے کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا کے 7586 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی StudentsLivesMatter Corona is Love 💖

/ فائل فوٹو محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی میں سردی کی لہر 28 جنوری تک برقرار رہ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک سے نکل گیا ہے اور سائبیرین ہوائیں ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے اور کراچی سمیت صوبے بھر میں 28 جنوری تک سردی کی لہر برقرار رہ سکتی ہے جس دوران کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔ مزید خبریں : .خیال رہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کی شرح اب بھی 40 فیصد کے قریب ہے جس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ کی جانب سے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید خبریں :.ویب ڈیسک 23 جنوری 2022 کوئٹہ میں بارش اور برفباری کے بعد شدید سردی سے گھروں میں پائپ لائنوں مین پانی جمنے لگا، معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔ حالیہ دنوں سردی کی شدید لہر نے شہریوں کی زندگیوں کو بھی متاثر کردیا ہے، بلوچستان کے بیشتر اضلاف میں موسم شدید سرد اور خشک ہوگیا جب کہ شمالی بلوچستان میں شدید سردی متوقع ہے۔ کوئٹہ میں بارش اور برفباری کے بعد موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا جس نے معمولات زندگی بھی متاثر کردئیے۔ شدید سردی کے باعث گھروں کی پائپ لائنوں میں پانی بھی جمنے لگا ہے، صبح کوئٹہ کا کم سے کم درجہ حرارت منفی پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں بھی شدید سردی کی لہر جاری ہے، قلات میں درجہ حرارت منفی 9 جب کہ دلبندین میں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ساحلی علاقوں میں گرد آلود تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔.محکمۂ صحت کے ذرائع کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 413 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 2 ہزار 895 کا نتیجہ مثبت آیا۔ شہرِ قائد میں کورونا وائرس کے کیسز مثبت آنے کی شرح 45 اعشاریہ 14 فیصد کی سطح پر جا پہنچی ہے۔ پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر 13 فیصد کے قریب ہو گئی۔ ادھر حیدر آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جہاں 12 سال سے کم عمر کے بچوں میں بھی کورونا وائرس کے کیسز مثبت آئے ہیں۔ حیدر آباد میں اومی کرون وائرس کے 6 مشتبہ کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس کی شرح 13 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی۔ محکمۂ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ حیدر آباد کی 70 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے تاہم ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر یہ بتانے سے قاصر رہے ہیں کہ کورنا وائرس کی پانچویں لہر میں اچانک اضافے کی کیا وجہ ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ حیدر آباد میں 12 سال کی عمر کے 14 فیصد بچے بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔ قومی خبریں سے مزید.