کراچی میں مجسٹریٹ نے پولیس افسر سے رپورٹ طلب کی تھی جونیئر افسر کے ہاتھ رپورٹ بھجوانے پر سٹی کورٹ کے سینئر جج برہم ہوگئے اور اب سب انسپکٹر کو پونچھا لگانے کی سزا دی۔
تھانہ سرجانی ٹاؤن کے تفتیش کے انچارج اور ایک تفتیشی افسر کو انوکھی سزائیں دیں۔پولیس کے مطابق جوڈیشنل مجسٹریٹ نے سرجانی ٹاؤن تھانے کے ہی سب انسپکٹر سہیل احمد کو گرفتار کرکے سات دن کی سزا سنائی، پولیس افسر سے عدالت میں جھاڑو لگوائی اور پھر ضمانت بھی نہیں لی۔ سب انسپکٹر عدالت سے سات دن بعد رہا ہوئے۔ دوسرے سب انسپکٹر الیاس شاہ کو ہتھکڑی لگا کر 7 دن کے لیے جیل میں قید کی سزا دی۔
سرجانی ٹاؤن پولیس کے شعبہ تفتیش کے افسران نے مجسٹریٹ کے خلاف ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو شکایتی خط لکھ دیا۔
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماتحت اہلکار کے ہاتھوں رپورٹ عدالت بھیجنے پر پولیس افسر کو احاطہ عدالت ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ماتحت پولیس اہلکار کے ہاتھوں رپورٹ عدالت میں جمع کروانے پر جج نے پولیس افسر کو احاطہ عدالت میں پونچھا لگانے کی سزا دے دی۔ تفتیشی افسر نے رپورٹ خود جمع کرانے کے بجائے ماتحت اہلکار کے ہاتھ بھیج دی تھی جس پرجوڈیشل مجسٹریٹ عبد اللہ قادری نے پولیس افسر کو سزا دے دی۔ عدالت نے تھانہ سرجانی ٹاؤن کے تفتیشی افسر کو ہتھکڑی لگا کر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »