کراچی کیلئے وفاق سنجیدہ ہے نہ صوبائی حکومت، وسیم اختر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میئر کراچی وسیم اختر نے ایک بار پھر شکوہ کیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں کراچی کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں

۔

ان کا کہنا ہے کہ بس اللہ ہی رحم کرے، مشکلات تو کراچی والے بھگت رہے ہيں، افسوس ہے ملک کے سب سے بڑے شہر کيلئے وفاق کے پاس پيسے ہيں نہ صوبے کے پاس۔ وسیم اختر نے دعویٰ کیا کہ شہر بھر سے بلا تفریق تمام تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا ہے، حکومت کو چاہئے کہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو شہر کی سڑکوں سے کچرا اٹھانے کا پابند کرے، تاکہ شہریوں کے مسائل حل کئے جاسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

If they are not serious then why don't you give resign & tell the whole story infront of media .

اور یہ جائیدادیں بنانے میں لگے ہوے ہیں

Ary wafaqi or sobai ki choro ap apni bat kro ap kon say masail k Hal k leay sanjeda ho wafaqi or sobai finding nai Dy rahen to chor do Kursi ku chepakey ..bethey ho,

Laanat iss be ghairat pe

کراچی کو دو دہائیوں تک یرغمال بنانے والے خون میں نہلانے والے خوف و ہراس پھیلانے والے آج کراچی کے مسائل کی بات کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کراچی کے دکھوں کا مداوا کرنے کیلئے پُرعزم ہیں، فردوس عاشق اعواناسلام آباد : معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کامعاشی مرکز ہے اور سندھ کےعوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی گلوبل سٹی کیلئے 34 ارب کا پیکیج منظور، خسروبختیارکراچی گلوبل سٹی کیلئے 34 ارب کا پیکیج منظور، وفاقی وزیر خسرو بختيار باتیں ہیں باتوں کا کیا؟ 162 say 34 per agey .VERY GOOD NEWS...SURE;IT WILL BE USED FOR TRUE BETTERMENT OF KARACCHIITTIIS...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خطے میں بد امنی کیلئے بھارتی کوششیں عالمی امن کیلئے بھی خطرناک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاق کراچی میں جلد 440 ارب کے نئی ترقیاتی منصوبے شروع کرے گا، خسرو بختیار - ایکسپریس اردوکے فور منصوبہ بھی وفاق مکمل کروائے گا چاہے کتنی بھی لاگت آئے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی لگے 440 والٹ... ھا ھا ھا ھا چار ہزار ارب ڈالر بھی کہہ دیتے تو کیا جانا تھا ان کا؟ '' انہوں نے کون سا لگا دینے ہیں '' مطمئن جھوٹا دیکھنا ہو تو اس حکومت کے وزیروں، مشیروں کو دیکھ لے اتنے اطمینان سے جھوٹ بولتے ہیں کوئی پہچان ہی نہیں سکتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پلاسٹک سے بنے انڈوں کی فروخت کا ڈراپ سین - ایکسپریس اردوکراچی کے علاقے ڈیفنس میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کی شکایت سامنے آنے پر گرفتاریاں ہوئی تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے عوام کے صبر کو سلام پیش کرتا ہوں، خسرو بختیارکراچی کے عوام کے صبر کو سلام پیش کرتا ہوں، خسرو بختیار تفصیلات جانئے: DailyJang میرےکپتان_کراچی_کو_عزت_دو W salam
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »