کراچی: پھنسے جہاز کیلئے کنٹیجنسی پلان فعال کردیاگیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ سی ویو کراچی پر پھنسے ہوئے جہاز کو نکالنے کے لیے آج ٹیمیں پہنچ رہی ہیں: SamaaTV

Posted: Jul 25, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ بحری جہاز سے تیل کے رساؤ سے بچنے کے انتظامات کرلیے ہیں۔ جہاز کے کپتان نے مدد کے لیے کال نہیں دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لئے دبئی سے سولویج ماسٹر منگوالیا گیا - ایکسپریس اردوآپریشن میں یو اے ای سے آنے والا ٹگ اور 3 کے پی ٹی کے ٹگ شریک ہوں گے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: انٹر کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، وزیر تعلیماپنے بیان میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ پہلے بارہویں اور اس کے بعد گیارہوں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے عوام کو پیپلزپارٹی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کے لیے بے حد فکر مند ہوں،کراچی معاشی حب ہے شہر کی ترقی سے ملک کی ترقی ممکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی ویو پر پھنسے جہاز میں لاکھوں لیٹر ڈیزل موجودگی کا انکشافکراچی کے ساحل، سی ویو پر پھنسے کارگو جہاز میں لاکھوں لیٹر ڈیزل موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang Thanks for suggestion to get on the ship and take as much diesel as possible ... horrible news !!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ساحل پر پھنسے جہاز کو رواں کرنے کیلئے ڈیزاسٹر کنٹنجنسی پلان فعال | Abb Takk NewsOhh!! Itna Mushkil plan😊😊
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی ساحل پر پھنسے بحری جہازکے ٹوٹنے کا خدشہکراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کے ٹوٹنے اور تیل رسنے کا خدشہ برقرار ہے: کے پی ٹی حکام SamaaTV دوبئی کے مالز میں عید کے روز اس نوجوان کا اپنے دیس سے اظہار محبت اچھا لگا Mishkat ul Masabeeh Hadees 4324 اور مسلم میں ہے کہ حضرت عمر ؓ نے (شام کے شہر) جابیہ کے مقام پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے دو یا تین یا چار انگلیوں کے بقدر ریشم پہننے کی اجازت دی ہے ۔ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »