کراچی میں سردی کی نئی لہرآنے کا امکان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سردی کی نئی لہرآنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی نئی لہرآنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ میں ہونے والی بارش کے بعد کراچی کا موسم مزید سرد ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 8 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔ دن میں موسم خنک اوررات کو سرد رہے گا۔ دن میں درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں کل بارش کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hurrryyyy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سخت سردی میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرلامریکا کے ایک علاقے میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرل ہوگئی، مذکورہ علاقے میں منفی 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ lo ye kya kamal hey bhai? hamarey haan bandey jam jaty hain or phir intezamia jam jati hey phir hukumat jam jati hey or adalateyn to paidaishi jami hain case ko lamba kerny per
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مزید سردی پڑے گی، درجہ حرارت سنگل ڈجٹ تک جانے کی پیشگوئیکراچی میں اس پورے ہفتے سردی کی شدت بڑھے گی: ڈائریکٹر محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں قاتل ڈور نے نوجوان کی زندگی کی ڈور کاٹ دیکراچی میں قاتل ڈور نے نوجوان کی زندگی کی ڈور کاٹ دی ARYNewsUrdu karachi Very sad news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پی ایس ایل کا انعقاد مشکل تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کی تجویز آگئیJan 15, 2022 | 16:27:PM, PSL, PSL News Update, کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر سندھ حکومت نے پی ایس ایل سیزن 7 میں تماشائیوں کی تعداد کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مدفون اسلحہ والا مکان سابق گورنر سندھ کی فیملی کی ٹرسٹ پراپرٹی نکلیبرآمد اسلحہ مختلف قسم کی ایکشن فلموں یا جنگوں کے دوران دیکھا جاتا ہے جئے بھٹو 😂 کون سے گورنر صاحب🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا کیسز کی شرح 39 فیصد تک پہنچ گئیکراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 39.39 فیصد ہوگئی، شہر میں ایک روز کے دوران 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »