کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار Karachi Pleasant WeatherForcast Rain WeatherPK pid_gov

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اوور سیز پاکستانیوں کو کشمیر ڈیسک میں تبدیل کیا جائے

تفصیلات کے مطابق کراچی میں بادلوں نے ڈیرے جما لیے۔شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے والی بوندا باندی سے موسم سہانا ہوگیا۔ کراچی کے علاقے یونیورسٹی روڈ، ڈاک خانہ، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، سائٹ ایریا سمیت اطراف میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ جنوب مشرق سے ہوا 13 ناٹیکل مائل کی رفتارسے چل رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، ژوب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 44، سکھر اور روہڑی میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوارکراچی :شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا،ٹھنڈی ہواؤں سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔ کراچی میں بادلوں نے ڈیرے جما لیے، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہونے والے والی بوندا باندی سے موسم سہانا ہوگیا۔ کراچی کے علاقے یونیورسٹی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوارکراچی: شہر کے قائد کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہونے والی بونداباندی کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، ٹھنڈی ہواؤں سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کارروائیاںکوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے معروف ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو سیل کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 3 ڈکیتوں کو گرفتار کر لیا10:44 AM, 21 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے پولیس نے فائرنگ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکس نہ دینے والے کراچی کے 6 ہزار نجی اسکولوں کے گرد گھیرا تنگ - ایکسپریس اردوبھاری فیسوں کی وصولی اور قابل ٹیکس آمدنی کے باوجود یہ اسکولز انکم ٹیکس ادا نہیں کر رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : پاکستان کے بیرونی ادائیگیوں کے خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ، اسٹیٹ بینککراچی : پاکستان کے بیرونی ادائیگیوں کے خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ، اسٹیٹ بینک Read News Karachi Pakistan StateBank_Pak Debt Decrease
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »