کراچی: گھر میں اسلحہ کی صفائی کے دوران گولیاں چل گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: گھر میں اسلحہ کی صفائی کے دوران گولیاں چل گئیں ARYNewsUrdu Karachi

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 11 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ایک شخص اپنے گھر میں گن صاف کررہا

تھا اسی دوران گولیاں چل گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شہری کی شناخت عبدالمجید کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں کو فوری علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈینگی وائرس کے سرکاری اور غیرسرکاری اعدادو شمار میں زمین آسمان کا فرقکراچی : شہر قائد میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی کا شکار ہونے لگے تاہم اس بگڑتی صورتحال کے باوجود شہر میں اسپرے کی مہم شروع نہ کی جا سکی۔ ALLAH KARE PAKISTAN 🇵🇰 KE MEDIA KO MACHAR KAT LY BHEGERAT LOG وہ پوچھنا یہ تھا سرکاری اعدادوشمار سرکاری مچھروں کا اے سی بتاتا ہے یا گٹر نالیوں والا مچھر بتائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس یونیفارم میں واردات کرنے والے 2 ملزمان گرفتارکراچی : شہر قائد میں پولیس یونیفارم میں واردات کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے رپیٹر گن اور لاہور نمبر کی کار برآمد کرلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمدکراچی سے کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی بیوی نے گھر میں میٹھا بنانے پر پابندی لگادی01:15 PM, 20 Oct, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی : بالی وڈکنگ کی اہلیہ گوری نے بیٹے کے آنے سے گھر میں میٹھا پکانے پر پابندی لگادی ۔ آریان خان کی والدہ نے کچن میں میں کتنے دنوں سے سوچ رہا تھا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتنا زمہ دار کب سے ہوگیا جس کو پاکستانی عوام کے مسائل کی تشہیر کے علاؤ اور کوئ کام ہی نہیں رہ گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گوری کی ملازمین کو ہدایت۔۔۔آریان کی ضمانت تک گھر میں میٹھا نہیں بنانادوسری جانب شاہ رخ خان نے انڈسٹری سے وابستہ اپنے دوستوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس آزمائشی وقت میں اُن کے گھر آنے سے گریز کریں۔ Mafi اسلام وعلیکم جناب بھائی صاحب جناب الحمدللہ پاکستان 1نعمت ہے جس کا احساس اور احسان اللہ کا شکر گزار ہیں لیکن بتائیں کیا انڈیا میں بھی مسلمانوں کی تعداد کے مطابق عزت ہے یا نہیں؟؟؟؟پلیز گربیان میں جھک کر دیکھنا اور پھر جواب دیجئے گا واسلام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی :میانوالی کالونی میں واٹرہائيڈرينٹ کھولنے کا فیصلہ واپسحکومت سندھ نے کراچی کے علاقے منگھوپیر میانوالی کالونی میں نیا واٹر ہائيڈرينٹ کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا جس پر شہریوں نے اطمینان کا اظہار کیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »