کراچی: کرونا وائرس سے شہید ڈاکٹر عبدالقادر کون تھے؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر عبدالقادر سومرو گزشتہ روز مہلک مرض کا شکار ہو کر شہید ہوگئے تھے SamaaTV COVID19Pandemic

Posted: Apr 7, 2020 | Last Updated: 34 mins agoکراچی میں کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر عبدالقادر سومرو گزشتہ روز مہلک مرض کا شکار ہو کر شہید ہوگئے تھے۔ ڈاکٹر عبدالقادر سومرو سے متعلق یہ رپورٹ دیکھیں.

Posted: Apr 7, 2020 | Last Updated: 34 mins agoکراچی میں کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر عبدالقادر سومرو گزشتہ روز مہلک مرض کا شکار ہو کر شہید ہوگئے تھے۔ ڈاکٹر عبدالقادر سومرو سے متعلق یہ رپورٹ دیکھیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

V sad

Allah Marhoom ko jannat mein Aala muqam ata Karen Aameen

ڈاکٹر فوت ہوگیا شہید اور عوام میں سے کوئی فوت ہوگیا جابحق دوغلی پالیسی واضح عوام کی کوئی اہمیت نہیں پاکستان میں وہ صرف ریٹنگ کے لئے

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹر عبدالقادر انتقال کر گئےانہوں نے الخدمت اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لئے خصوصی وارڈ بھی تیار کیا جس میں تین وینٹی لیٹرز نصب کیے گئے۔ ڈاکٹر عبدالقادر سومرو پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن سندھ کے سابق صدر، اسٹیل ملز اسپتال کے سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، الخدمت فریدہ یعقوب اسپتال کے سابق ایم ایس، اسلامی جمعیت طلبہ سندھ کے سابق ناظم، الخدمت اسپتال تھرپارکر کے موجودہ ایم ایس اور الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے نائب صدر تھے۔ اللّه ان کی مغفرت فرمائے امین... 💞 Allah pak uski magfrat farmaie 😢☹️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر عبدالقادر سومرو انتقال کرگئے | Abb Takk Newsانا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے نائب صدر ڈاکٹر عبدالقادر کورونا وائرس سے جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsاللہ تعلٰی ڈاکٹر قادر کو جنت الفردوس میں عطا فرماۓ امین Very sad indeed
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر اور طبی عملے کو یقین دلاتا ہوں حفاظتی سامان فراہم کیا جائے گا، ظفر مرزا -اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور طبی عملے کو یقین دلاتا ہوں حفاظتی سامان فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ڈاکٹر اور طبی عملے کو یقین … Jab virus 🦠 sab ko khatam kar dega tab 40 days hogae hein abi tak doctor’s ko kits nahe mele shame shame گا گی گے حکومت سے درخواست ھے کہ اس صورت حال میں راشن دینا یا حساس پروگرام کے تحت پیسے دینا وسائل کا ضیاع ہے. لہٰذا ایک تجویز ہے کہ App بن چوکی ھے جو بی صاحب ضرورت ھے اس کے گھر تک دو وقت کا کھانا مہیا کیا جاوے. یونین کونسل سے ٹائیگر فورس کھانا گھروں تک افراد کے مطابق ھو COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر اور طبی عملے کو یقین دلاتا ہوں حفاظتی سامان فراہم کیا جائے گا، ظفر مرزاڈاکٹر اور طبی عملے کو یقین دلاتا ہوں حفاظتی سامان فراہم کیا جائے گا، ظفر مرزا zfrmrza pid_gov coronavirusinpakistan zfrmrza pid_gov بس کردو جناب zfrmrza pid_gov Allah swt madad farmai ameen in sha Allah talla zfrmrza pid_gov Good
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماسک کی قلت ہیلتھ ورکرز کو خطرے میں ڈال رہی ہیں،ڈاکٹر ٹیڈروس -جنیوا: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ ماسک کی قلت ہیلتھ ورکرز کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا کہ کرونا وبا سے تحفظ کے لیے ہرممکن کوشش کر رہے ہیں، کرونا خاندانوں،معاشروں اور ممالک کو نقصان پہنچا رہا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »