کراچی سپر ہائی وے پر حادثہ، کم از کم 12 افراد ہلاک - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سپر ہائی وے پر وین حادثہ، کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے

Sindh Govt

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں سپر ہائی وے نوری آباد کے قریب مسافر وین کو پیش آنے والے حادثے میں کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی یہ مسافر وین حیدرآباد سے کراچی جا رہی تھی جس میں کم از کم 18 افراد سوار تھے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وین سے آگے موجود ایک گاڑی کا بونٹ ٹوٹنے کے بعد مسافر وین بے قابو ہو گئی۔

ترجمان کے مطابق اس کے بعد وین کچے میں جا گری اور وین الٹنے کے باعث وائرنگ میں آگ لگی جس نے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

is insane did you know the difference between halak and janbahak, at least give some etiquette to your Twitter team when to say when a muslim is die. disgusting.

یا اللہ رحم

In van with seating capcity of 15, how many people were travelling?

وڏو ڏک پھتو ھئي خبر ٻڌي. الله پاڪ تمام شھيدن جي ڪامل مغفرت فرمائي ۽ جيڪي زخمي آھن انھن کي بھتر صحت فرمائي.

Mystery Behind Illuminati and Kabbalah Magic (Complete Reality)

People or terrorist

اللہ تعالی اپنا خاص رحم فرمائے،آمین۔

اللہ رحم

لعنت اللہ حادثہ هوا هے. .جاں بحق تو لکھو جاہلو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: سپر ہائی وے پر وین میں آتشزدگی 9مسافر جاں بحقسپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب مسافر وین میں آتشزدگی نے 9 مسافروں کی جان لے لی۔ترجمان موٹر وے تراب شاہ کے مطابق واقعے میں جھلس کر 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سپر ہائی وے پر مسافر وین میں آتشزدگی، 13 مسافر جاں بحق - ایکسپریس اردووین کسی چیز سے ٹکرانے کے بعد کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں وین کے اندر موجود سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، ذرائع Such accidents are becoming usual but no measures taken
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی:1 شخص کے قبضے سے بچے کی بوری بند لاش برآمدنیو کراچی کی شفیق کالونی میں ایک شخص کے قبضے سے بچے کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ کے تبادلےميں ایڈیشنل ایس ایچ او جاں بحقکراچی: فائرنگ کے تبادلےميں ایڈیشنل ایس ایچ او جاں بحق SaudBinMurtaza کی رپورٹ SaudBinMurtaza Sad SaudBinMurtaza May he rest in peace SaudBinMurtaza Acha to foji shaheed ...or police Wala jhanbaq🤔🤷
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:شفیق کالونی سے 8 سالہ بچے کی کپڑے میں لپٹی لاش برآمد - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک اور بچہ زیادتی کے بعد قتلکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں ایک اور بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ہے۔ آٹھ سالہ بچے حارث کی بوری بند لاش شفیق موڑ کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »