کراچی: قربانی کا بپھرا ہوا بیل شاپنگ مال میں گھس گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیڑھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد لوگوں نے اس بیل کو قابو کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی کے علاقے صدر کے ایک ایئرکنڈیشنڈ شاپنگ مال میں بپھرا ہوا قربانی کا بیل گھس گیا جسے لوگوں نے ڈیڑھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو کیا۔

علاقہ مکینوں کے مطابق صدر میں زیب النساء اسٹریٹ کی ذیلی گلی میں قربانی کے لیے ایک خوبصورت بیل لایا گیا تھا جو لوگوں کی بھیڑ، گاڑیاں اور روشنیاں دیکھ کر بپھر گیا اور متعدد گاڑیوں کو ٹکریں مارتا ہوا کچھ دور ایک ایئرکنڈیشنڈ شاپنگ سینٹر ’دی مال‘ میں گھس گیا اور ایک دکان کے شیشے توڑ دیے۔اس کے تعاقب میں آنے والے لوگوں نے علاقہ مکینوں کی مدد سے ڈیڑھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد بیل کو قابو کیا اور اسے عمارت کی پارکنگ کے راستے واپس لے جایا...

دکانداروں کے مطابق بیل نے جس دکان کے شیشے توڑے اس کے مالکان نے بیل کے مالکان سے 20 ہزار روپے ہرجانہ بھی وصول کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mir shakeel Murdabad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: قربانی کا بپھرا ہوا بیل شاپنگ مال میں گُھس گیاعلاقہ مکینوں کے مطابق صدر میں زیب النساء اسٹریٹ کی ذیلی گلی میں قربانی کیلئے ایک خوبصورت بیل لایا گیا تھا ویڈیو دیکھیں: Bull Video Viral GeoNews No reporting on arrest of Imran Riaz..... Such a biased channel
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ میں تین ہلاکتیں - BBC News اردوڈنمارک کے ایک شاپنگ مال میں 22 سالہ نوجوان نے لوگوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس نے تین ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ حملہ آور کر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈنمارک: کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے کئی افراد ہلاکفائرنگ کے واقعے میں ہلاک اور زخمی افراد کی تعداد کے بارے میں کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا،پولیس چیف Geo ma koi h Jo randi ka na ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاپنگ مال میں فائرنگ 3 افراد ہلاک 3 زخمیڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں گولیاں چل گئیں جس سے3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈنمارک کے شاپنگ مال میں اندھا دھند فائرنگ، دلخراش مناظر نے دل دہلا دئیےڈنمارک کے شاپنگ مال میں اندھا دھند فائرنگ، 3 افراد ہلاک arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3افراد ہلاک - ایکسپریس اردوتقریب کی میزبانی کراؤن پرنس فریڈرک نے کرنا تھی مزید پڑھیے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »