کراچی، لیاقت آبادمیں ہندو آبادی کے 100 جھونپڑے جل گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے

دو سال سے جاری مذاکرات کامیاب ہو گئے ، امریکہ نے پاکستان کو آخر کار وہ کام کرنے کی اجازت دیدی جس کا پاکستانی بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

پولیس کے مطابق آبادی کے ڈھائی سو سے زائد مکینوں کو محفوظ کرلیا گیا ہے جبکہ فائر بریگیڈ کے مطابق لیاقت آباد میں تین ہٹی کے قریب لیاری ایکسپریس وی کے فلائی اوور کے نیچے ندی کنارے ہندو باگڑیوں کی کچی آبادی میں رات ساڑھے 10 بجے آگ لگی ۔ پولیس کے مطابق آبادی کے ساتھ ہی مرکزی شاہراہ پر پولیس چیکنگ میں مصروف تھی کہ آگ کے شعلے دیکھ کر پولیس اہلکار فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور اس دوران فائر بریگیڈ کو بھی آگ بجھانے کے لیے طلب کرلیا۔محکمے نے پہلے خود2007 میں ترقیاں دیں،اگرمحکمہ نے کوئی کام غلط کیا توہم ذمہ دارکیسے ہو سکتے ہیں؟ اساتذہ کی پروموشنزختم کرنے کے عدالتی فیصلہ پر نظرثانی اپیل پر درخواستگزارجذباتی ہو گئے

فائر بریگیڈ کے عملے کے پہنچنے اور رات سوا 11 بجے تک آگ بجھانے کی کوششوں تک کچی آبادی کی لگ بھگ ایک سو جھونپڑے جل کر خاکستر ہوگئے تھے تاہم فائر فائٹرز نے 4 سے زائد گاڑیوں کی مدد سے رات گئے تک آگ مکمل طور پر بجھادی۔ فائر بریگیڈ کے مطابق آگ بجھانے کےلئے پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی تھی جس پر واٹر بورڈ حکام سے رابطہ کیا گیا۔ ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان کی ہدایت پر واٹر بورڈ کے ٹینکرز کے ذریعے پانی کی کمی پوری کی گئی۔لیاقت آباد تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر لیاقت حیات خان کے مطابق آتشزدگی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔انہوں نے بتایا کہ پولیس نے بروقت پہنچ کر پوری آبادی کو خالی کرا لیا تھا اور علاقہ مکینوں کی مدد سے آبادی کے بیشتر مکینوں کا سامان بھی بچا لیا تاہم بیشتر جھونپڑوں کا سامان بھی مکمل طور پر جل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:لیاقت آباد سے ملنے والی لاوارث بچی والدین کے حوالےکراچی:لیاقت آباد سے ملنے والی لاوارث بچی والدین کے حوالے Karachi LiaqatAbad Girl Parents
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:لیاقت آباد سے ملنے والی لاوارث بچی والدین کے حوالےکراچی کے علاقے لیاقت آباد سے لاوارث ملنے والی 13 سالہ بچی وومن ویسٹ زون پولیس نے سندھ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسجد میں ہندو جوڑے کی شادی، انتظامیہ نے تحفے میں کیا کچھ دیا ؟ خبرآگئینئی دہلی (ویب ڈیسک) کیرالہ میں 100سال پرانی مسجد میں ہندو جوڑے کی انوکھی شادی کا انعقاد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:لیاقت آباد سے ملنے والی لاوارث بچی والدین کے حوالےکراچی:لیاقت آباد سے ملنے والی لاوارث بچی والدین کے حوالے Karachi LiaqatAbad Girl Parents
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:لیاقت آباد سے ملنے والی لاوارث بچی والدین کے حوالےکراچی کے علاقے لیاقت آباد سے لاوارث ملنے والی 13 سالہ بچی وومن ویسٹ زون پولیس نے سندھ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: 3ہٹی کے قریب خوفناک آتشزدگی ، 100 سے زائد جھگیاں جل کر راکھآتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »