کراچی سمیت سندھ میں آج رات سے تیز بارشوں کی پیش گوئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سمیت سندھ میں آج رات سے تیز بارشوں کی پیش گوئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi

کراچی : سندھ میں آج گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کی پیشگوئی کے بعد پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ اداروں کو اہم ہدایات جاری کردی گئیں، برسات مسلسل دو دن برسے گی۔

اس سلسلے میں پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کراچی سمیت سندھ بھر میں مون سون کی بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیز ہواوں کے سبب بڑے پیمانے پر تباہی پھیلنے کا خدشہ ہے اور آسمانی بجلی گرنے کے امکانات بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ میں جمعہ سے اتوار کے دوران بارش کی پیش گوئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں جمعہ سے بارش کا امکانجمعہ 14 اگست سے اتوار 16 اگست تک بارشیں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوجمعہ کی شام سے اتوار کے دوران مزید مون سون کی ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر فوری پابندی عائدکراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر فوری پابندی عائد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں جمعہ سے اتوار تک بارش کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات نے جمعہ کی شام سے اتوار (14 سے 16 اگست) کے درمیان کراچی سمیت سندھ کے مختلف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے وسط میں سندھ حکومت کا نیا منصوبہترجمان سندھ حکومت و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا ایک اورمنصوبہ تیار ہے جس کو پیپلز اسکوائر کا نام دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »