کراچی: ضلع وسطی میں سیل اسپتال کھولنے کی کوشش ناکام

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضلع وسطی انتظامیہ نے سیل اسپتال دوبارہ کھولنے کی کوشش ناکام بنادی، اسپتال دوبارہ سیل کردیا گیا SamaaTV

Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 55 mins agoضلع وسطی انتظامیہ نے سیل اسپتال دوبارہ کھولنے کی کوشش ناکام بنادی، اسپتال دوبارہ سیل کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر طٰحہٰ سلیم نے شاہ میڈیکل سینٹر انتظامیہ کو غیرقانونی اقدام پر سخت تنبیہہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر معیاری میڈیکل سینٹرز اور جعلی ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی جاری رہیں گی۔

سیل اسپتال انتظامیہ کی غیرقانونی حرکت کی اطلاع ملنے پر ڈپٹی کمشنر سینٹرل طٰحہٰ سلیم نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو عمران علی راجپوت کے ہمراہ چھاپہ مار کر اسے دوبارہ سیل کردیا۔ اسپتال انتظامیہ موقع سے فرار ہوگئی۔ نام نہاد ڈاکٹرز جو ایم بی بی ایس یا دیگر ضروری اسناد نہ ہونے کے باوجود عوام کی صحت سے کھیل رہے ہیں، ان کی وجہ سے اکثر و بیشتر ناگہانی واقعات اور اموات کی اطلاعات موصول ہوتی رہتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن 62 اسکول 15 ہوٹل سیلاسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن، 62 اسکول، 15 ہوٹل سیل Islamabad Several ICT schools Sealed Fined SOPs Violations CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن، 62 اسکول، 15 ہوٹل سیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال منتقللائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مہاتیرمحمد کو اسپتال کے امراض قلب کے یونٹ میں داخل اللہ تعالیٰ خیر و عافیت والا معاملہ رکھے۔ آمین یارب العالمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: ضلع وسطی کے کچھ علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکراچی کے ضلع وسطی میں اومی کرون وائرس کے 110 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ضلع وسطی کے بعض علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u0636\u0644\u0639 \u0648\u0633\u0637\u06cc \u06a9\u06d2 \u06a9\u0626\u06cc \u0639\u0644\u0627\u0642\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0631\u0648 \u0627\u0633\u0645\u0627\u0631\u0679 \u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u0646\u0627\u0641\u0630\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u06d2 \u0636\u0644\u0639 \u0648\u0633\u0637\u06cc \u06a9\u06d2\u06a9\u0626\u06cc \u0639\u0644\u0627\u0642\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0628\u0691\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار بڑھنے پر ضلع جنوبی کی تین سب ڈویژنز میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  کراچی میں کورونا کے وار بڑھنے پر ضلع جنوبی کی تین سب ڈویژنز میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا،  سمارٹ لاک ڈاؤن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »