کراچی سے تمام بل بورڈز فوری طور ہر ہٹانے کا حکم جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے کراچی سے فوری طور پر تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم دے دیا، ملزمان ڈھونڈ کر لاؤ، چیف جسٹس نے ایس ایس پی ساؤتھ کو آدھے گھنٹے کی مہلت دی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsurdu SupremeCourtofPakistan

اس موقع پر غیر قانونی بل بورڈز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کمشنر کراچی کو طلب کیا گیا، ایڈووکیٹ جنرل سلمان طالب الدین بھی موجود تھے۔

جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ آپ نے ان کے خلاف کیا کیا جو واقعہ سوشل میڈیا پر چل رہا ہے، جس پر کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ یہ ایک بڑی مافیا ہے بہت سارے ادارے ہیں یہ لوگ پبلک پراپرٹی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ ایڈووکیٹ جنرل سلمان طالب الدین نے عدالت کو بتایا کہ واقعے کی ایف آئی آر درج اور محکمہ جاتی کارروائی شروع ہوگئی ہے،جس پر ایس ایس پی ساؤتھ نے بتایا کہ ملزمان کو ڈھونڈرہے ہیں،چیف جسٹس سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہاں گئے وہ ملزمان کیا سمندر کے نیچے گئے ہیں؟ ،آدھے گھنٹے میں ملزمان کو ڈھونڈ کر لاؤ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: چیف جسٹس کا بل بورڈ گرنے سے شہریوں کے زخمی ہونے کا نوٹسکراچی: چیف جسٹس کا بل بورڈ گرنے سے شہریوں کے زخمی ہونے کا نوٹس Karachi ChiefJustice Issues Notice Citizens Injured Due Falling Billboard SindhCMHouse SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکملاسلام آباد : ٹائیگرزفورس ڈے کے موقع پر کراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چيف جسٹس پاکستان کا کراچی بل بورڈ حادثے پر نوٹس
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کو کورونا وائرس سے زیادہ برے ماحولیاتی بحران کا سامنا کرنا ہو گا بل گیٹسدنیا کو کورونا وائرس سے زیادہ برے ماحولیاتی بحران کا سامنا کرنا ہو گا، بل گیٹس BillGates CoronaVirus Crisis Environmental GlobalIssuses BillGates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ملیر میں واقع زرعی ارضی کے زمیندار حالیہ بارشوں سے خوشزمین داروں نے کہا کہ حالیہ بارش میں فائدہ تو ہورہا ہے لیکن جیسا بتایا جارہا ہے اگر ویسی بارش ہوئی تو نقصان ہوسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی بیٹیوں کیساتھ کراچی میں ہونیوالی بارشوں سے محظوظ ہونے لگےلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کراچی میں ہونے والی بارشوں سے محظوظ ہونے لگے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »