کراچی میں پھر گردآلود ہوائیں، بعض مقامات پر بارش

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں پھر گردآلود ہوائیں، بعض مقامات پر بارش SamaaTV

Posted: Jun 6, 2020 | Last Updated: 42 mins ago

کراچی میں ہفتے کی شام ایک بار پھر گرد آلود ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں اور اس کے ساتھ ہی بعض مقامات پر بارش بھی ہونے لگی۔ بدھ کی رات کراچی میں شدید آندھی کے باعث متعدد مقامات پر مکانوں کے چھت گرنے اور دیگر واقعات میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے جبکہ بعض مقامات پر سپلائی لائن کو نقصان پہنچنے کے باعث شہر بھر میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی تھی۔

ہفتے کی رات ایک بار پھرگ لشن معمار، نارتھ کراچی، نيو کراچی، لياری اور سرجانی سمیت دیگر علاقوں ميں گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور اس کے کچھ دیر بعد سپرہائی وے، گڈاپ اور نوری آباد میں بارش بھی ہونے لگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bohat hi thandi hawaienn 😍😍😍😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث جدہ میں ایک بار پھر کرفیو نافذ - ایکسپریس اردوسعودی وزارت داخلہ نے نجی اور سرکاری ادارے بند جب کہ نمازِ باجماعت پر پابندی کے احکامات جاری کردیے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث جدہ میں ایک بار پھر کرفیو نافذسعودی وزارت داخلہ نے اہم شہر جدہ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 15 روز کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھمکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماں ARYNewsUrdu 😋👍👍 Allhamdullila..❤ People r facing much problem by the shortage of petrol in Haripur, KPK.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماںمحکمہ موسمیات نے آج رات کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی ہے اور کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کانظام بارش کا سبب بن سکتا ہے، لاہور میں بارش نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماںکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماں Read News Karachi Rain Lahore Weather
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »