کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی WeatherUpdates Karachi Rain Winters WeatherPK metoffice

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے تمام اضلاع میں کہیں کہیں اور بالائی خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب کے چند مقامات پر آج تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں بھی آج رات سے بارش کا امکان ہے جس کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ، مستونگ، زیارت، ہرنائی، قلعہ سیف اللہ، لورالائی اور موسٰی خیل، ژوب، بارکھان، آواران، قلات، خاران، سبی،کوہلو، ڈیرہ بگٹی اور مکران میں بھی بارش کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں اضافے کے سبب سونے کی ملکی قیمت میں اضافہ ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق اسٹارز ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے بے تابی سے منتظر - ایکسپریس اردویہ سیریز ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے ساتھ اہم ترین فارمیٹ کے مستقل انعقاد کا سبب بھی بنے گی، معین خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا WeatherUpdates ColdWeather Winters WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم ابرآلودرہنے کاامکان ہےملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم ابرآلودرہنے کاامکان ہے WeatherUpdates ColdWeather Winters Snowfall WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم ابرآلودرہنے کاامکان ہےمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم ابرآلودرہنے کاامکان ہے Read News Weather WeatherPK pid_gov MoIB_Official CloudyWeather
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں:فردوس عاشقوزیراعظم ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets PMImranKhan pid_gov MoIB_Official TechnologyParks Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »