کراچی:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 756 پوائنٹس کا اضافہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 756 پوائنٹس کا اضافہ Read News Karachi PakistanStockExchange Index a_hafeezshaikh pid_gov Buisness PSX KSX

اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 30 ہزار 971 پوائنٹس پر ہوا۔کے ایس اے 100 انڈیکس میں کاروبار کے ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران مثبت کاروبار ہوا اور کے

ایس ای 100 انڈیکس 756 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 31 ہزار 727 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 44,457,975 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 1,975,595,308 بنتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 31ہزار کا ہندسہ عبور کرگئیپاکستان اسٹاک ایکسچینج 31ہزار کا ہندسہ عبور کرگئی مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates اچھے دن آنے گے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ آج بھی منفی زون میں، 315 پوائنٹس تک کی کمی ریکارڈپاکستان اسٹاک مارکیٹ آج بھی منفی زون میں، 315 پوائنٹس تک کی کمی ریکارڈ Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX FinMinistryPak a_hafeezshaikh Covid_19 CoronaUpdate CoronavirusOutbreak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ : کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رحجان،250 سے زائد پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ : کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رحجان،250 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX FinMinistryPak a_hafeezshaikh Covid_19 CoronaUpdate CoronavirusOutbreak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکس چینج میں سرویلنس سسٹم پائلٹ ورژن متعارف - ایکسپریس اردوایس ای سی پی کی شراکت سے سسٹم کو کامیابی کے ساتھ چلایا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر سستاپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ : کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رحجان،250 سے زائد پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ : کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رحجان،250 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX FinMinistryPak a_hafeezshaikh Covid_19 CoronaUpdate CoronavirusOutbreak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »