کراچی میں ہوائی فائرنگ، 2 ملزم حیدر آباد سے گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ہوائی فائرنگ، 2 ملزم حیدر آباد سے گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang

کے علاقے ڈیفنس میں 3 روز قبل گاڑی سے ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق دونوں افراد کو حیدر آباد سے گرفتار کیا گیا ہے، دونوں کی گرفتاری ویڈیو کی مدد سے عمل میں آئی ہے۔کے وقت استعمال کی گئی گاڑی حیدرآباد کے ایک شہری کے نام پر ہے، گرفتار ملزمان کو کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ اتوار کو کراچی میں سندھ کلچرل ڈے کے موقع پر ڈیفنس میں بڑی اور قیمتی گاڑیوں کی ایک ریلی کے شرکاء کی پولیس سے غنڈہ گردی، ہوائی فائرنگ اور لاقانونیت کی ویڈیو گزشتہ روز سامنے آئی تھی۔اسی ریلی میں شریک دوسری گاڑی کے شرکاء کی بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس کی مدد سے پولیس ملزمان تک پہنچی ہے۔

آدھے منٹ کی اس ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈیفنس فیز 6 میں کلچرل ڈے کی نعرے بازی کرتے ہوئے نوجوانوں کو پولیس ناکے پر اہلکار روکنے کی کوشش کرتے ہیں تو بڑی امپورٹڈ گاڑی میں سوار لڑکے سرِعام نعرے بازی کرتے ہیں۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں لڑکوں کو نعرے بازی کے دوران پولیس اہلکاروں کو فحش گالیاں دیتے دیکھا جاسکتا ہے، یہی نہیں اس بڑی گاڑی میں سوار نوجوان غنڈہ گردی کے ساتھ ساتھ شدیدافسر چیکنگ چھوڑ کر جان بچا کر بھاگتا نظر آتا ہے، ویڈیو میں ٹنڈا گاڑی کا نمبر KS-9183 بھی واضح طور پر دیکھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سندھی تھے دھر لئے گئے کراچی میں ھوائ فانرنگ کے ان گنت واقعات کیا کبھی کوئ ایکشن ھوا خوشی کے لمحات میں شادی کی تقریبات میں سندھیوں پٹھانوں بلوچ اور پنجابیوں کا شغل ھے سندھ کلچرل ڈے میں گرفتار نوجوانوں کو جلد آزاد کیا جائے کیا اس ملک میں سندھیوں کی خوشی منانے پر بھی پابندی ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 8 سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ٹیچر گرفتارکراچی میں 8 سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ٹیچر گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi ان بد قُماش لوگوں کو سمری ٹرائل کے کے سزا دیں اپیل کی گنجائش نہ ہو فوری عمل درآمد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ریلی کے شرکاء کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرلکراچی: ریلی کے شرکاء کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمیتیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمی Tunisia Bus Accident TunisianTourists Deaths Injured Rescue
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی شہری جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد میں 8 بچے شامل ہیں، اردنی حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرٹس کونسل کراچی کی بارہویں عالمی اُردو کانفرنس کا میلہ جمعرات سے سجے گاآرٹس کونسل کراچی کی بارہویں عالمی اُردو کانفرنس کا میلہ جمعرات سے سجے گا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »