کراچی میں کروناوائرس سے کونسا علاقہ کتنا متاثر؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کروناوائرس سے کونسا علاقہ کتنا متاثر؟ ARYNewsUrdu coronavirus

جاری کردیا جس میں بتایا گیا کہ کراچی میں کرونا وائرس سے کونسا علاقہ کتنا متاثر ہوا ہے۔ ضلع شرقی میں178 اور وسطی میں141کیسز رپورٹ ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ ضلع کورنگی میں 38کرونا کے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ علاقائی سطح پر گلشن اقبال سے زیادہ کیسز سامنے آئے، صدر109، نارتھ ناظم آباد64 اور جمشید ٹاؤن میں 42 افراد متاثر ہوئے۔ ’’ملیر سے 41، نارتھ کراچی سے 30 اور اور نگی میں 28کرونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ وائرس کا شکار ہونے والوں میں مردوں کی شرح 70فیصد رہی۔ جبکہ وائرس سے متاثرہ عورتوں کی شرح 30فیصد رہی ہے‘‘۔

کے مطابق 1060افراد میں 20سے29سال کے 219افراد کرونا سے متاثر ہوئے۔ 30 سے39سال کے 200 جبکہ 40سے49 سال کے 157افراد متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرین میں سب سے کم شرح ایک سے 9سال کے بچوں کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Gulshan iqbal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کروناوائرس سے صحت یاب مریضوں کے انتظام کیلئے نیا آزمائشی طریقہ کار متعارفبیجنگ(ڈیلی پاکستان آنلائن)چینی سٹیٹ کونسل کے نوول کروناوائرس کی روک تھام اور قابو پانے کے مشترکہ طریقہ کار نے صحت یاب ہونے والے مریضوں کیلئے قرنطینہ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمیکراچی:انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمی ksx business dollarPrice rupees
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیقکراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیق Pakistan Karachi Family SevenMembers TestPositive CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں تعداد 17 ہزار 669 تک پہنچ گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاکواشنگٹن: وبائی مرض کروناوائرس نے امریکا اور فرانس میں شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، ایک دن میں کرونا سے دونوں ممالک میں اموات کی تعداد 2820 ریکارڈ کی گئی۔ May Allah protected to all Muslims brother. All people want is to stay at home and protect themselves Ya Allah reham!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 82ہزار سے تجاوزکورونا کے باعث کس ملک میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »