کراچی: ڈینگی سے متاثرہ ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ڈینگی سے متاثرہ ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی Karachi Sindh Dengue Patients Death pid_gov MoIB_Official

اسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 79 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی مچھر بے قابو ہوتا جارہا ہے اور گزشتہ 48 گھنٹوں میں ڈینگی سے متاثرہ 400 سے زائد افراد کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے اجمیر نگری میں ایک ہی گھر کے 3 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے ایک 45 سالہ اسماء نامی خاتون نجی اسپتال میں دم توڑ گئیں۔ واضح رہے کہ رواں سال کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوچکی ہے۔سال 2019 میں سندھ بھر میں مجموعی طور پر 5 ہزار 190 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 4 ہزار 878 افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: نجی اسپتال میں ڈینگی وائرس کی زیر علاج خاتون چل بسیںڈینگی وائرس سے اموات کا سلسلہ نہیں رک سکا ہے، کراچی میں ایک اور خاتون ڈینگی کا شکار ہو کر چل بسیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 28 ہزار سے بڑھ گئی: وزارتِ صحتملک میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 28525 ہو گئی ہے، ذرایع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے سب سے زیادہ 7690 کیس اسلام آباد سے سامنے آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 5000 سے تجاوز کر گئیاسلام آباد: خیبر پختونخوا میں ڈینگی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث اس مرض سے متاثرہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز،250 جاں بحقملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز،250 جاں بحق Pakistan DengueFever Spreading Patients Hospitals pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: ڈینگی وباء تاحال بےقابو، 24 گھنٹوں میں مزید 150 شہری بخار میں مبتلا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمرکوٹ میں ڈینگی بے قابو، مزید 9 افراد میں وائرس کی تصدیقعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) ضلع عمر کوٹ اور اس کے گرد و نواح میں ڈینگی بے قابو ہوگیا۔ مزید 9
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »