کراچی بارش، کرنٹ لگنے سے مزید چار شہری جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی بارش، کرنٹ لگنے سے مزید چار شہری جاں بحق ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد میں ہونے والی بارشوں میں ایک بار پھر کرنٹ لگنے سے اب تک چار شہری جاں بحق ہوگئے، صوبائی وزیر توانائی نے پیش کش کی ہے کے الیکٹرک کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے والے لواحقین کو سندھ حکومت معاونت فراہم کرے گی۔

سٹی کورٹ میں واقع سول اسپتال کے قریب کرنٹ لگنے سے 8 سالہ بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہوئے، ریسکیو حکام کے مطابق بارش کے پانی میں پھیلنے والے کرنٹ سے دونوں شہری جاں بحق ہوئے، مرنے والوں کی شناخت 8 سالہ انس اور جواد کے ناموں سے ہوئی ہے۔ دوسری جانب وزیرتوانائی سندھ امتیاز شیخ نے کرنٹ سے ہونے والی ہلاکتوں اور فیڈرز ٹرپ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے کے الیکٹرک کے سربراہان سے رابطہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج بھی موسلا دھار بارش کی پیش گوئی، کل کہاں کتنی بارش ہوئی؟شہر قائد میں مون سون کے چوتھے اسپیل کا دوسرا روز ہے، محکمہ موسمیات نے آج بھی موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج تیز بارش کی پیش گوئی، سیلابی صورتحال کا امکانشہر قائد میں مون سون کا چوتھا اسپیل آنے کو تیار ہے، ارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آج شام تک کراچی میں داخل ہو جائے گا، تیز بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا قوی امکان ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش کاامکانکراچی سمیت سندھ میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کاامکانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کاچوتھا سپیل آج شام کو کراچی میں داخل ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج سےموسلادھار بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہکراچی میں آج سے ہفتے تک تیز بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام کو خلیج بنگال سے مون سون ہوا کا کم دباؤ سندھ میں داخل ہوگا اور کراچی میں سوملی میٹر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی اور حبس ،سمندری ہوائیں بند ، تیز بارش کاامکان - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »