کراچی میں کرونا کیسز کی بلند ترین شرح ریکارڈ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کرونا کیسز کی بلند ترین شرح ریکارڈ ARYNewsUrdu

اسی طرح لاہور میں بھی بلند شرح دیکھی جارہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں لاہور میں کرونا کیسز کی شرح 13.05 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں حیدر آباد میں کرونا کیسز کی شرح 10.68 فیصد، اسلام آباد میں 10.75 فیصد، راولپنڈی میں 8.84 فیصد، پشاور میں 7.49 فیصد، میر پور میں 5.95 فیصد، مظفر آباد میں 4.55 فیصد اور نوشہرہ میں 3.62 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کوئٹہ میں کرونا وائرس کیسز کی شرح 1.91 فیصد، صوابی میں 1.85 فیصد، گجرات میں 1.74 فیصد، ایبٹ آباد میں 1.42 فیصد، جہلم میں 1.15 فیصد، مردان میں 0.87 فیصد اور بنوں میں 0.62 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

24 گھنٹے کے دوران 5 اضلاع میں کرونا وائرس کیسز کی شرح 1 فیصد سے کم ریکارڈ کی گئی جبکہ گلگت، اسکردو اور دیامر میں کوئی کووڈ 19 کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ خیال رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا وائرس کے 4 ہزار 340 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.71 فیصد تک جا پہنچی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب پی ایس ایل شروع ہونے لگا تو حکومت کو کورونا یاد آ رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا کی پابندیاں نافذ: شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاریکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی مقامات پرماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا 💕 اس اچھا پیسے تقسیم کردیں مہنگائی کے بعد اعوام کے بڑھتے غم وغصہ اضراب کے ساتھ کرونا وائرس کا بھی ایک گہرا ریشتہ ھے جب بھی اعوام جوش میں آتی ھے کرونا وائرس پی ٹی آئی اور اعوام کے تصادم کی راہ میں دیوار بن جاتا ھے واااااااہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں قاتل ڈور نے نوجوان کی زندگی کی ڈور کاٹ دیکراچی میں قاتل ڈور نے نوجوان کی زندگی کی ڈور کاٹ دی ARYNewsUrdu karachi Very sad news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پی ایس ایل کا انعقاد مشکل تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کی تجویز آگئیJan 15, 2022 | 16:27:PM, PSL, PSL News Update, کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر سندھ حکومت نے پی ایس ایل سیزن 7 میں تماشائیوں کی تعداد کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مدفون اسلحہ والا مکان سابق گورنر سندھ کی فیملی کی ٹرسٹ پراپرٹی نکلیبرآمد اسلحہ مختلف قسم کی ایکشن فلموں یا جنگوں کے دوران دیکھا جاتا ہے جئے بھٹو 😂 کون سے گورنر صاحب🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا کیسز کی شرح 39 فیصد تک پہنچ گئیکراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 39.39 فیصد ہوگئی، شہر میں ایک روز کے دوران 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد تک پہنچ گئیمحکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق سندھ بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 2622 کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں، جس میں سے 2424 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے، پڑھیے Hamidurrehmaan کی رپورٹ SamaaTV Hamidurrehmaan امام مہدی کے ساتھ کچھ واقعات ، الہام ، خواب یا اس جیسی چیزیں ہو سکتی ہیں جن میں قیامت کے دن کو ملتوی کرنے کا ذکر ہے تاکہ لوگ اسے پہچان سکیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »