آئی آئی چند ریگر روڈ پر شاہین کملپکس، گورنر ہاؤس، کورٹ روڈ، شارع فیصل اور جوہر چورنگی سمیت مختلف شاہراہوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ ہفتے تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب کراچی میں مون سون کے چوتھے اسپیل سے پہلے ہی چند منٹ کی بارش سے کے الیکٹرک کے 600 فیڈر ٹرپ کرگئے، جبکہ شہر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ تین سے دس گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ لوڈشیڈنگ سے متاثر ہونے والے علاقوں میں نارتھ کراچی، نیو کراچی، منگھو پیر، سرجانی، ناظم آباد، گارڈن کے علاقے شامل ہیں۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق شہر بھر میں کسی قسم کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جاتی ہے، کےالیکٹرک کے بن قاسم پاور پلانٹ پر شیڈول کے مطابق مرمتی کام کیا جا رہا ہے، جس کے باعث لوڈ شیڈنگ کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، جبکہ کچھ مستثنیٰ علاقوں میں عارضی لوڈمینجمنٹ کی جارہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »