کراچی ٹیسٹ فیصلہ کن ثابت ہوگا، سرفراز احمد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

کراچی ٹیسٹ فیصلہ کن ثابت ہوگا، سرفراز احمد تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ یہ امر باعث مسرت ہے کہ پاکستان میں 10 برس کے بعد ٹیسٹ کرکٹ لوٹ آئی ہے، ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کا برسوں سے انتظار تھا، کراچی ٹیسٹ جیت کر پاکستان سیریز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوا تو بہت خوشی ہوگی۔

ایس ایم بی فاطمہ جناح گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول میں کرکٹ ٹریننگ نیٹ کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ پنڈی ٹیسٹ بارش سے متاثر ہوا، قدرت کے معاملات میں کسی کو دخل نہیں، امید ہے کہ کراچی ٹیسٹ فیصلہ کن ثابت ہوگا، اگرپاکستان جیتا تو بہت خوشی ہوگی، پاکستان یہ ٹیسٹ جیت کر اپنی عالمی رینکنگ بہتر بناسکتا ہے، موقع ملا تومیچ دیکھنے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم بھی جاؤں گا۔

ایک سوال کے جواب میں سابق قومی کپتان نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کی اپنی اہمیت اور افادیت ہے، اس سے نیا ٹیلنٹ ملتا ہے، نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے اسکول کرکٹ بہت ضروری ہے، میں خود اسکول کرکٹ کی مثال ہوں، اسکول اور کالج کی سطح پر کرکٹ کھیل کر ہی قومی ٹیم کا حصہ بنا، کھلاڑیوں کی تربیت میں اسکول کرکٹ کا بہت ہاتھ ہوتا ہے۔

سرفراز احمد نے مزید کہا کہ تعلیم کے حصول کے ساتھ کے ساتھ جسمانی اور غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ دینا ضروری ہے، آج کل نوجوان موبائل فون میں زیادہ مصروف رہتے ہیں۔ انہوں نے نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں جگہ بنانے والے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ میں ٹیلنٹ موجود ہے، تاہم نسیم شاہ کو تھوڑا گروم کرنے کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ دلچسپ اور فیصلہ کن ثابت ہوگا، ریاض احمد - ایکسپریس اردوکراچی ٹیسٹ اچھا مقابلہ ثابت ہوگا اور تماشائیوں کو لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا، ہیڈ کوریٹر نیشنل اسٹیڈیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسرے ٹیسٹ کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیاریاں شروعدوسرے ٹیسٹ کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیاریاں شروع تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ:سری لنکا 202رنز پانچ کھلاڑی آئوٹ پراپنی پہلی اننگزکاکھیل آج پھرشروع کررہاہےراولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ:سری لنکا 202رنز پانچ کھلاڑی آئوٹ پراپنی پہلی اننگزکاکھیل آج پھرشروع کررہاہے Read News PAKvsSL PAKvSL SLvPAK CricketComesHome Pakistan Rawalpindi SriLanka
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ،5وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کے 202رنزراولپنڈی میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا نے پاکستان کے خلاف اپنی پہلی اننگز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی یادگار واپسی - Pakistan - Dawn Newszabardast ❤❤❤
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز علیم ڈار کے نام - ایکسپریس اردوعلیم ڈار کو سب سے زیادہ 46 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں بھی ذمہ داریاں نبھانے کا اعزاز مل چکاہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »