کراچی گرین لائن بس منصوبے کا باقاعدہ آغاز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ، گرین لائن بس منصوبے کا باقاعدہ آغاز Karachi GreenLineBus Passengers MoIB_Official GovtofPakistan PTISindhOffice

کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ اکیس کلومیٹر طویل ٹریک پر 80 بسیں چلیں گی ۔پہلے مرحلے میں صبح سات بجے سرجانی ٹائون سے نمائش تک 21 کلو میٹر روٹ پر بسیں چلائی گئیں۔ کرایہ 15 سے 55 روپے رکھا گیا،شہری گرین لائن بس سروس چلنے پر خوش نظر آئے ۔ ٹکٹ کے لیے

ریچارج ایبل کارڈز بھی دستیاب ہیں۔18 میٹر لمبی بسوں میں 40 نشستیں ہیں۔ کھڑے ہو کر اور نشستوں پر بیک وقت 150 افراد سفر کرسکیں گے، زیادہ رش کی صورت میں 190 مسافروں کی گنجائش ہوگی۔ بسوں میں معذور افراد کے لیے جگہ خصوصی ہے اور خودکار ریمپ نصب ہے۔ ہر بس میں دو وہیل چیئرز کی جگہ مخصوص ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔