کراچی میں آرٹیکل 149 (4) نافذ کرنے کی تجویز پیش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے لیے خصوصی احکامات جاری کیے جاسکیں گے تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر قانون فروغ نسیم نے وفاق کو کراچی میں آئین کے آرٹیکل 149 کے نفاذ کی تجویز دیدی، کراچی کے لیے خصوصی احکامات جاری کیے جاسکیں گے۔

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی شہر کی انتظامیہ کو اپنے کنٹرول میں لینے والی ہے، آرٹیکل کے نفاذ کا اعلان وزیر اعظم کے 14ستمبر کو دورہ کراچی میں متوقع ہے۔فروغ نسیم نے کہا کہ یہ میرا ذاتی مؤقف ہے، تمام تجزیہ کراچی کمیٹی کے سامنے رکھوں گا، کراچی کے انتظامی امور سے متعلق کوئی بھی فیصلہ کمیٹی کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے لیے آئین کے آرٹیکل 149 اے کو لاگو کیا جائے گا، سیاسی جماعتوں نے آرٹیکل 149 کو آئین سے نکالا نہیں، جمہوریت اور غیر جمہوریت ہونے کا فیصلہ آئین کو کرنا ہے۔ وفاقی وزیر قانون کا کہنا ہے کہ گورنر راج اور ایمرجنسی لگائے بغیر اس آرٹیکل سے انتظامی امور چلائے جاسکتے ہیں۔ انہوں نےکہا کہ کراچی کےعوام مسائل کاحل چاہتےہیں ،شہر میں جو مسائل ہیں اس پرتحریک انصاف اورایم کیوایم ایک پیج پرہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ,کراچی میں سمندری ہوائیں معطلبحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ,کراچی میں سمندری ہوائیں معطل Pakistan Karachi SeaWinds KarachiWeatherAlert WeatherPK pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کو کراچی میں 149 کے تحت اختیارات کے استعمال کا صحیح وقت ہے، فروغ نسیم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وفاق کے پاس کراچی میں 149 کے تحت اختیارات کے استعمال کا صحیح وقت ہے، فروغ نسیم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں سانحہ بلدیہ کو 7 برس گزر گئےسانحہ بلدیہ کو 7 برس گزر گئے لیکن 259 افراد کو زندہ جلانے والے سفاک قاتل انجام تک نہ پہنچ سکے پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی، ماہ اگست میں 36 افراد کو قتل کیا گیا، سی پی ایل سیسٹی پولیس لیاژان کمیٹی (سی پی ایل سی) گزشتہ ماہ کراچی میں ہونے والے جرائم کی فہرست جاری کردی ہے جس کے مطابق ایک ماہ میں 36 افراد کو موت کی نیند سلادیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گزشتہ ماہ 36 افراد قتل ہوئے، سی پی ایل سیکراچی میں گزشتہ ماہ 36 افراد قتل ہوئے، سی پی ایل سی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »