کراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ہارڈیز سیل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ہارڈیز سیل SamaaTV

Posted: Jul 12, 2020 | Last Updated: 37 mins agoکراچی میں شہید ملت روڈ پر واقع ہارڈیز کی برانچ کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق فاسٹ فوڈ ریستوران مخصوص گھنٹوں کے بعد کھلا تھا اور اس نے کرونا وائرس ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی نہیں بنایا تھا۔ اسسٹنٹ کمشنر کراچی ایسٹ کے مطابق ریستوران کو اگلے احکامات اور 3 لاکھ روپے جرمانے تک سیل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یکم جولائی کو سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن کی توسیع کر دی تھی جس میں عوام سے اپیل کی گئی تھی کہ شام 7 بجے سے صبح 6 بجے تک غیر ضروی گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاﺅن کے باعث ربوٹ انسانوں کی جگہ لینے کے تیاربرطانیہ کی یونیورسٹی آف لیورپول کے سائنسدانوں نے اپنے ایک روبوٹ ساتھی کی رونمائی کی ہے جو لاک ڈاﺅن کے دوران ان کی لیبارٹری میں کوئی وقفہ لیے بغیر تحقیق کرنے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دنوں میں پُرانی محبت سے تعلق بحال کرنے کی کہانیاںہماری ایک تحریر ’لاک ڈاؤن میں میرے سابق محبوب کی جانب سے موصول ہونے والا معذرت نامہ‘ کے بعد ہمیں لوگوں نے اپنی اسی نوعیت کی کہانیاں بھیجی ہیں جو اب آپ بھی پڑھ سکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'کراچی میں لوڈشیڈنگ کی وجہ فیول کی عدم فراہمی نہیں' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں‌ کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغازکراچی، مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں‌ کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں ہوشربا اضافہگرمی کا زور بڑھتے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ بھی بڑھ گئی، کے الیکٹرک نے گیس کی عدم فراہمی کا بہانہ کر کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں ہوشربا اضافہکراچی : بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں ہوشربا اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »