کراچی میں مزید 28 اومی کرون کیسز کی تصدیق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں مزید 28 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد شہر میں اس وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 191 ہوگئی ہے۔

محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں مزید 28 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد شہر میں اس وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 191 ہوگئی ہے۔صوبائی محکمۂ صحت کے مطابق شہر قائد میں اومی کرون کے سب سے زیادہ 83 کیسز ضلع شرقی سے سامنے آئے ہیں،دوسرے نمبر پر 49 کیسز کے ساتھ ضلع جنوبی ہے۔

دوسری جانب اسلام آباد میں مزید 95 افراد میں کورونا کی جنوب افریقی قسم اومی کرون کیسزکی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد وہاں اس وائرس کے مریضوں کی تعداد 306 ہوگئی ہے۔ پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 40 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 فیصد سے زائد ہو گئی۔

پاکستان بھر میں اب تک 28 ہزار 972 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 5 ہزار 707 ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بند کرو بھاٸ لوک ڈاون لگاو اس سے پھلے دیر ہوجاۓ اسکولوں میں مصوم بچوں کا کچھ خیال کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری میں طوفانی برفباری وزیرداخلہ کی 16 سے 19 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیقمری میں شدید برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ 3 فٹ تک برف پڑ چکی، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل ہونے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے مریض رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مری میں شدید برفباری سے 21 سیاحوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیقڈویژن آفیسرایمرجنسی ڈاکٹرعبدالرحمان نے مری میں شدید برفباری سے 21افرادکے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ، جس میں دوخواتین اور آٹھ بچے بھی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu Murree
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتظامیہ کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں مری ایکسپریس وے سے برف ہٹا دی گئی ہےانتظامیہ کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں مری ایکسپریس وے سے برف ہٹا دی گئی ہے fawadchaudhry Shafqat_Mahmood GovtofPunjabPK GovtofPakistan Murree MurreeAlert MurreeSnowfall
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکہ کوہسار میں برفانی طوفان، واقعے میں جاں بحق افراد کی فہرست سامنے آگئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مری میں سانحہ، وزیر اعلیٰ پنجاب پارٹی کی تنظیم سازی میں مصروف رہےمری میں سانحہ، وزیر اعلیٰ پنجاب پارٹی کی تنظیم سازی میں مصروف رہے arynewsurdu murree ہاں اصل میں ہر گاڑی کے ساتھ اک وزیرِ اعلٰی ھونا چاہئے شفقت محمود کو خو اپنے حلقہ کا علم نہی ہے اوپر سے بزدار جس کو پارٹی والوں نے ابھی تک قبول نہی کیا وہ فیصلے کرے گا پارٹی کے مطلب گی بھنس پانی میں پنجاب میں ہار پکی ہے لکھوا لو Ary news is also basket media like geo news or some other media channels
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »