کراچی، مختلف علاقوں سے 8 ملزمان گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی میں ملیر میمن گوٹھ میں پولیس کی کارروائی، ملزم گرفتار ساتھی فرار، جبکہ اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے گاڑی، موٹر سائیکلیں چوری اور چھننے میں ملوث 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کے دوران 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق ملزمان گاڑی اور موٹرسائیکلیں چوری اور چھننے کے ساتھ ساتھ چوری کی گئی موٹرسائیکلیں کے سامان بیچنے میں بھی ملوث ہیں ۔اے وی ایل سی پولیس کے مطابق کارروائیاں جمشید کوارٹر، اورنگی ٹاؤن، شاہ فیصل کالونی اور گلشن اقبال کے علاقوں میں کی گئیں۔

ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی موٹرسائیکل رکشہ اور مسروقہ سامان برآمد کرکے اور گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ملیر میمن گوٹھ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر کے ملزم وکرم سے شراب کی بوتلیں برآمد کر لی ہیں جبکہ دوسرا ملزم فرار ہو نے میں کامیاب ہوگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی کی شدت میں اضافہشہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئیکراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی WeatherUpdates Karachi Rain Winters WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تیسری میری ٹائم ورکشاپ کے شرکا کا کراچی اورکریک کے علاقوں کا دورہتیسری میری ٹائم ورکشاپ کے شرکا کا کراچی اورکریک کے علاقوں کا دورہ ThirdMaritimeWorkshop Karachi Karaik Visit PakNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا WeatherUpdates ColdWeather Winters WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، چڑیا گھر میں شیر نے ملازم پر حملہ کردیاکراچی، چڑیا گھر میں شیر نے ملازم پر حملہ کردیا Karachi Zoo Lion Attacked Employee Injured pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کا امکانسمندر میں ہوا کے کم دباؤ کے باعث کراچی میں بارش کے امکانات موجود ہیں، کراچی والے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »