Samaatv, Coronavirusoutbreak, Karachilockdown, Coronaviruspandemic, Coronavırus

Samaatv, Coronavirusoutbreak

کراچی:کروناکےمزید نئےکیسزکی تصدیق

کیسز مقامی طور پر وائرس سے متاثر ہوئے...;

29/03/2020 5:48:00 PM

کراچی: کرونا کے مزید نئےکیسز کی تصدیق پڑھیے TaneerAhmed کی رپورٹ SamaaTV CoronavirusOutbreak Karachilockdown CoronavirusPandemic

کیسز مقامی طور پر وائرس سے متاثر ہوئے...;

SAMAA |Posted: Mar 29, 2020 | Last Updated: 1 min agoفوٹو : آن لائنکراچی میں اتوار کو کرونا کے 33 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔ یہ تمام کیسز مقامی طور پر وائرس سے متاثر ہوئے اور انھوں نے بیرون ملک کوئی سفر نہیں کیا۔محکمہ صحت سندھ نےبتایا ہے کہ کراچی میں کرونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 222 ہوگئی ہے۔ اتوار کو کراچی میں مزید 33 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ سندھ میں مجموعی کیسز کی تعداد 502 ہوگئی ہے جن میں زائرین بھی شامل ہیں۔

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نڈر لیڈر ثابت، انٹرویو کے دوران زلزلہ آنے پر بالکل نہ گھبرائیں Violations of SOPs: Govt hints at ending relaxation in lockdown after Eid holidays - 92 News HD Plus ناصرشاہ نے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیا

کراچی میں کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 3 ہوچکی ہے۔ مزید پڑھ: SAMAA TV »

TaneerAhmed کرونا وائرس نام کی کسی بیماری کا کوئی وجود نہیں ہے یہ صرف انسان دشمن افواہ ہے

کراچی : دو نجی ہسپتالوں کے چار ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیقکراچی : دو نجی ہسپتا لوں کے چار ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق Karachi CoronaVirusInPakistan COVID19Pakistan Coronavirus Infected Doctors Hospitals SindhCMHouse SaeedGhani1 MuradAliShahPPP zfrmrza Dr_FirdousPTI BBhuttoZardari ImranKhanPTI

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News

کراچی میں کورونا وائرس سے 2افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیقصوبائی وزیر نے تصدیق کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan

کورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے 2 شہری جاں بحق، وزیر صحت سندھ - ایکسپریس اردودونوں مریض نمونیا کے ساتھ کورونا وائرس میں مبتلا تھے، وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو Allah is ko jannatul firdos atta farmye

کورونا وائرس: کراچی میں مزید 2 اموات، ملک میں متاثرین 1526 ہوگئے - Pakistan - Dawn News