کراچی میں پیپلز اسکوائر کا افتتاح - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز اسکوائر سے کراچی والوں کو کیا فائدہ ہوگا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

چیٸرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ سیکریٹریٹ سے متصل پیپلز اسکواٸر کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلز اسکواٸر سے شہریوں کو بھرپورفاٸدہ ہوگا، اسی بنیاد پر کراچی کو بہتری کی طرف لے جاٸیں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ سندھ مراد علی شاہ بولے کراچی میں ہمارے دس بارہ سالوں میں بہتری آٸی ہے، ابھی مزید منصوبے ہیں جو مکمل کرنے ہیں۔ پیپلز اسکوائر میں ٹک شاپ، آؤٹ لیٹز، کتابوں کی دوکانیں بھی بنائی گئی ہیں جبکہ ساڑھے تین سو کاروں اور ڈھائی سو موٹر سائیکلز کی پارکنگ بھی موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پیپلز اسکوائر کا افتتاحيوم آزادی پر بلاول بھٹوزرداری نے کراچی میں پیپلزاسکوائر منصوبے کا افتتاح کردیا دیکھیے sanjaysadhwani2 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کے کراچی 'آپشنز' کے ریمارکس پر پیپلز پارٹی سیخ پا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کے کراچی 'آپشنز' کے ریمارکس پر پیپلز پارٹی سیخ پا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشوں کے ایک اور سپیل کی ہفتہ سے پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے شہر قائد میں بارشوں کے ایک اور اسپیل کی  ہفتہ سے  پیشگوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بروزہفتہ15اگست کے بعد سے تیز بارش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سہراب گوٹھ، کراچی: کار اور ٹرک میں ٹکر، 2 جاں بحقکراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بن قاسم میں چھاپہ، لوٹا گیا 20 ٹن سریا برآمدکراچی کے علاقے ملیر بن قاسم میں سائٹ بی پولیس نے چھاپہ مار کر لوٹا گیا 20 ٹن فولادی سریا برآمد کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »