کراچی کی فضاؤں سےمعدوم ہوتےپرندے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

SamaaBlogs SamaaTV کراچی کا حسن یہاں کےچرند پرند سے مزید نکھرتا تھا۔ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ یہ نایاب ہوگئے تحریر: sanjaysadhwani2 پڑھیے:

Posted: Feb 26, 2020 | Last Updated: 49 mins ago

جاوید مہرکےمطابق گندگی بڑھنے سے کراچی میں چیل کی آبادی میں بے پناہ اضافہ ہوا کیونکہ چیل کی خوراک ویسٹ فوڈ اور گندگی ہے۔کراچی میں اب زمین سے آسمان تک چیل ہی نظر آتی ہیں۔ شہر کے معروف علاقےآئی آئی چندریگرروڈ سےکیماڑی کی طرف جائیں یا پھر صدر کا رخ کریں،آپ کو راستے میں سینکڑوں چیل نظر آئیں گی۔ جاوید مہر کے مطابق بدلتے موسم اورماحولیاتی تعفن بھی نایاب پرندے کے ختم ہونے کی اہم وجہ ہے ۔

ماحولیاتی صحافی امر گرڑو کے مطابق شہری جنگلات چھوٹے پرندوں کا مسکن ہوتے ہیں اور پرندے شہر میں موجود درختوں پر اپنا گھونسلہ بنا کر انڈے دیتے ہیں تاہم شہروں میں درختوں کی بےدریغ کٹائی، نئے درخت نہ لگانے کےباعث پرندوں کے مسکن کی کوئی جگہ نہیں بچی۔ اس لئے چھوٹے پرندے رہائش اور نسل بڑھانے کے لیے شہر سے دور چلے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمودڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمود Pakistan TrumpInIndia Shafqat_Mahmood PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہوش حیات کی نشاندہی پر کراچی ایئرپورٹ کی مرمتمہوش حیات کی نشاندہی پر کراچی ایئرپورٹ کی مرمت Pakistan Karachi KarachiAirport MehwishHayat Tweet Repairing Construction PTI_KHI SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP wasimakhtar1955 ImranIsmailPTI MehwishHayat Official_PIA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، گھر کے ٹینک سے 9 ماہ کی بچی کی لاش برآمدکراچی: شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں گھر کے ٹینک سے 9 ماہ کی بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے، ناظم آباد سے مبینہ طور پر 12 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں گھر کے ٹینک سے 9 ماہ کی بچی فاطمہ کی لاش برا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوریسینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوری SamaaTV کیا وقت آگیا ہے پاکستان میں انسانی حقوق کے لئے قانون بنانے کی بجاے بل بناے جا رہے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی پرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھومپاکستان کی پرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھوم Pakistan Entertainment Actress MahiraKhan Picture RedSaree Viral Instagram Posted TheMahiraKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح ہے: گورنر پنجابکوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح ہے: گورنر پنجاب Pakistan PTIGovt GovernorPunjab ChMSarwar PTIofficial pid_gov GovtOfPunjab gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »