کراچی: غیرت کے نام پر بیوی کا قتل - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی: غیرت کے نام پر بیوی کا قتل DawnNews Karachi killing pakistan

کراچی میں دو مختلف واقعات میں ایک 12 سالہ بچہ جاں بحق اور غیرت کے نام پر خاتون کا قتل ہوگیا۔

ایس ایچ او رفیق تنولی نے بتایا کہ مشتبہ ملزم جاوید نے اپنی 25 سالہ اہلیہ خالدہ بی بی کو تیز دھار والے آلے سے قتل کیا۔انہوں نے بتایا کہ واقعہ ایف بی ایریا کے بلاک 13 میں پیش آیا اور مشتبہ ملزم قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا۔ایس ایچ او نے بتایا کہ غیرت کے نام پر قتل ہونے والی خاتون گھریلو ملازمہ تھی جبکہ اس کا شوہر بے روز گار تھا۔واضح رہے کہ رواں برس فروری اور جولائی میں بھی خواتین کو غیر کے نام پر قتل کر دینے کے واقعات پیش آئے تھے۔کراچی کے علاقے قائد آباد میں بھائی نے مبینہ طور پر بہن کو غیرت کے نام...

فروری میں پولیس نے حب ڈیم سے متصل روڈ پر ملنے والی 2 لاشوں سے متعلق دعویٰ کیا تھا کہ انہیں مبینہ طور پر 'غیرت کے نام‘ پر قتل کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں سیاسی وسماجی شخصیات کی بابائے قوم کے مزار پر حاضریکراچی :کراچی میں سیاسی و سماجی شخصیات نے بابائے قوم کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی، شرکا نے کشمیری بھائیوں سے مکمل اظہار یکجہتی کیا۔ پاکستان کے 73ویں یوم جشن آزادی پر مزار قائد پر گارڈزتبدیلی کی پروقارتقریب ہوئی،پاک نیول اکیڈمی کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس اہل کار زخمییوم آزادی پر کراچی یونی ورسٹی کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہل کار زخمی ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تاحال صفائی نہیں، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیرکراچی میں تاحال صفائی نہ ہوسکی، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمعے سے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان - ایکسپریس اردومون سون بارشوں کا سسٹم آج رات راجستھان پہنچے گا، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اداروں کی نااہلی، گٹر ابلنے اور آلائشوں کے ڈھیر لگ گئےشہر قائد میں اختیارات کی جنگ اور اداروں کی نا اہلی کے سبب آلائشوں کے ڈھیر لگ گئے، کچرے کی ابتر صورت حال کے بعد شہر میں آلائشوں کے ڈھیر اور ابلتے گٹر کا نیا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، شوہر نے بیوی کو ڈنڈوں کے وار کرکے قتل کردیاگلبرگ میں شکی شوہر نے بیوی کو ڈنڈوں کے وار کرکے قتل کردیا، پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے ملزم کی گرفتاری کی کوشش شروع کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »